What a match!
Congratulations My favorite
Multan Sultans..Best of luck
Player of the match - Muhammad Rizwan.
Wel played Iftekhar young guy not a chacha .Best of luck ...
Well done!
#PSL2024 #cricketnews
﷽
فَتَلَقّٰۤی اٰدَمُ مِنۡ رَّبِّہٖ کَلِمٰتٍ فَتَابَ عَلَیۡہِ ؕ اِنَّہٗ ہُوَ التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۳۷﴾
پھر آدم نے اپنے پروردگار سے (توبہ کے) کچھ الفاظ سیکھ لیے (جن کے ذریعے انہوں نے توبہ مانگی) چنانچہ اللہ نے ان کی توبہ قبول کرلی (٣٦) بیشک وہ بہت معاف کرنے والا، بڑا مہربان
🍂﷽𝐀𝐬𝐬𝐚𝐥𝐚𝐦𝐮𝐥𝐚𝐢𝐤𝐮𝐦 🍂﷽
وَ لَا تَلۡبِسُوا الۡحَقَّ بِالۡبَاطِلِ وَ تَکۡتُمُوا الۡحَقَّ وَ اَنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۲﴾
اور حق کو باطل کے ساتھ گڈ مڈ نہ کرو، اور نہ حق بات کو چھپاؤ جبکہ (اصل حقیقت) تم اچھی طرح جانتے ہو❤️
Good night X friends😴
♥️ASSALAM U ALIKUM ❤️
جو یقین کی راہ پر چل پڑے
انہیں منزلوں نے پناہ دی
جنہیں وسوسوں نے ڈرا دیا
وہ قدم قدم پر بہک گئے👑
Good morning X faimly
Have a nice day😍❤️
😢We will Never forget . 💔
We will NEVER stop sharing
God willing, one day Allah will give us the opportunity to take account of them too, Ameen
ᖴᖇᗴᗴ ᑭᗩᒪᗴSTIᑎᗴ !!🇵🇸