میری بات کو غلط ثابت کردو ٹویٹ ڈیلیڈ کردوں گا
پیپلزپارٹی کی پالیسی:لوٹ مار اور لاشوں پر سیاست کرنا
مسلم لیگ(ن)کی پالیسی:پاکستان کی ترقی و خوشحالی
تحریک انصاف کی پالیسی:پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنا،سیاسی عدم پیدا کرنا اور قرضوں پر ملک چلانا
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں نصب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کر دیا گیا ہے۔
رنجیت سنگھ کا مجسمہ ٹوٹا سارا سوشل میڈیا سراپا احتجاج ہوگیا
پشاور مندر توڑا گیا تمام لوگ سراپا احتجاج ہو گئے
افسوس یہاں سب خاموش ہیں کیوں۔؟
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی وفات کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا۔ انہوں نے پاکستان کیلئے گرانقدر خدمات انجام دیں۔ دعا ہے اللہ تعالٰی اُن کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل دے ۔ آمین
شفیق اور بے داغ انسان ملک پرویز کی وفات کا سن کر شدید دھچکا لگا۔وہ مسلم لیگ ن کا اثاثہ اور قائد نواز شریف کےدیرینہ اور باوفا ساتھی تھے۔میری دعائیں اور دلی جذبات شائستہ پرویز ، علی پرویز اور تمام اہل خانہ کے ساتھ ہیں ۔اللّہ ان کی آخری منزلیں آسان فرمائے اور جوار رحمت میں جگہ دے
تبدیلی آ نہیں رہی، تبدیلی جا رہی ہے! وہ بھی رسوائی، بدنامی اور کڑوڑوں بددعائیں سمیٹ کر ! ۲۲ کڑوڑ کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر۔ ہر شعبہ میں بدترین اور تاریخی ناکامی کے انمٹ داغ اپنے ماتھے پر سجا کر وہ جا رہی ہے تبدیلی!
آپ کی دھمکیاں کہ اقتدار سے نکالا گیا تو مزید خطرناک ہو جاؤں گا گیدڑ بھبکیوں کے سوا کچھ نہیں۔ جس دن آپ اقتدار سے نکلے عوام شکرانے کے نفل پڑھیں گے۔ نا آپ نواز شریف ہیں جس کے پیچھے عوام کھڑی تھی نا ہی آپ بیچارے اور مظلوم ہیں۔ آپ سازشی ہیں اور مکافات عمل کا شکار ہوئے ہیں۔
عمران خان صاحب، اب رونے دھونے اور ڈرامہ کرنے کا کوئی فائدہ نہیں۔ سامان اٹھائیں اور چلتے بنیں۔ جتنی دیر آپ اقتدار سے چپکے رہیں گے اپنی اور عوام کی مشکلات میں مزید اضافے کا باعث بنیں گے۔ آپ عبرت ناک شکست کھا چکے ہیں۔