Malik Asif (@malikas36053513) 's Twitter Profile
Malik Asif

@malikas36053513

job

ID: 1440317220047843334

calendar_today21-09-2021 14:09:49

2,2K Tweet

1,1K Takipçi

3,3K Takip Edilen

Malik Asif (@malikas36053513) 's Twitter Profile Photo

لَهُ مُلْكُ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَإِلَى اللَّهِ تُرْجَعُ الْأُمُورُ (الْحَدِيْد، 57 : 5) ترجمہ 👇❤️ آسمانوں اور زمین کی ساری سلطنت اسی کی ہے، اور اسی کی طرف سارے امور لوٹائے جاتے ہیں

Malik Asif (@malikas36053513) 's Twitter Profile Photo

اَشْھَدُ اَنَّا فَاطِمَةَ الزَّهْرَا اَلصِّدِّیٍقَةُ الْکُبْرَیٰ" میں گواہی دیتاہوں: فاطمہؐ کائنات کی سب سے سچی خاتون ہیں..!!

Malik Asif (@malikas36053513) 's Twitter Profile Photo

*🌺إِنَّ اللَّهَ وَمَلٰئِكَتَهُ يُصَلّونَ عَلَى النَّبِىِّ ۚ يٰأَيُّهَا الَّذينَ ءامَنوا صَلّوا عَلَيهِ وَسَلِّموا تَسليمًا*

Malik Asif (@malikas36053513) 's Twitter Profile Photo

وقت نماز فجر کلر کہار۔ سب اپنے مقامی وقت کے مطابق نماز ادا کریں نماز پڑھیں “ اَلصَّلَاةُ عِمَادُ الدِّیْنِ”

Malik Asif (@malikas36053513) 's Twitter Profile Photo

🍁 *شیطانی خواب!* 🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی شخص شیطانی خواب دیکھے تو کسی سے اپنے ساتھ شیطان کے اس کھلواڑ کو بیان نہ کرے ۔*🔹 📗«سنــن ابــن ماجہ -3913»