
Makhdoom Tahir Rasheed ud din
@makhdoomtahirpp
Official Account ! MNA NA 171 PPP
ID: 1644702377381974017
08-04-2023 14:03:01
160 Tweet
518 Followers
632 Following

قائداعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو ہوں، شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہوں، یا صدر آصف علی زرداری، ہم نے ہر دور میں کشمیریوں کی آواز بلند کی، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ جہاں ہمارے کشمیری بھائی اور بہنیں پسینہ بہائیں گے، وہاں ہمارا خون گرے گا، BilawalBhuttoZardari #ProudOfBilawal