Majid ALi Awan SKP (@majida72203) 's Twitter Profile
Majid ALi Awan SKP

@majida72203

💞:تاجــــدار ختـــم نبـــوت زنـــدہ بـــاد زنـــدہ بـــاد:🫀

ID: 1897033201542914048

calendar_today04-03-2025 21:18:16

1,1K Tweet

125 Takipçi

277 Takip Edilen

معوذ اسحاق (@hafiz_295c) 's Twitter Profile Photo

جب مرشد کی یاد آتی ہے قسم بخدا لگتا ہے شاید ابھی دل پھٹ جاۓ گا یا اندر کا سارا نظام جل کر راکھ ہو جاۓ گا نا جانے خدا نے کیا رکھا تھا اس صورت میں جب ساری دنیا حرام عشق میں مبتلا تھی تب لاکھوں کروڑوں لوگ ایک وہیل چیئر پر بیٹھے بابے کو دل دے بیٹھے اک واری تے مڑ آؤ بادشاہو 😭😭😭

Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

ہم آج تک ساری ان جماعتوں کے سوالوں کا جواب دیتے آئے ہیں جو دور اقتدار گزار کر قوم کے مسائل کی وجہ بنتی رہی کبھی تو کوئی ہمارے سامنے سوال جواب کی ہمت کرے تاکہ قوم کو بھی پتا چلے سچا کون ہے اور جھوٹا کون Imran Khan ہمت کیجیے

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

سر پہ رکھ دیجئے ذرا دستِ تسلّی آقا ﷺ😭🙏 غم کے مارے ہیں زمانے کے ستائے ہوئے ہیں 😭🥺 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤲💞

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

*ہماری قبریں بھی تم پر راج کریں گی* 😭😭😭 *مخدوم اہلسنت مخدوم ذوالفقار علی حیدری صاحب*

Lahori (@lahori____01) 's Twitter Profile Photo

*فتنـہِ دجــــــــال تو دور یہـــــــاں فتنـہِ عمران و نواز Imran Khan Nawaz Sharif سے بھی لوگ خود کو نہ بچـــــــا سکے اور تنقیــــد علماء کرام پہ...!!* *قومــــــوں کے لئــــے موت ہے مرکــــــز سے جدائی ‼️* #لبیک_سیاسی_ڈیرہ

Syed Haider 🇵🇰 (@syedhidr7) 's Twitter Profile Photo

آج سے چار دن قبل جو ایک مصری شخص نے بوتلوں میں دالیں سمندر میں اس نیت سے پھینکی تھی کہ یہ غزہ میں پہنچ جائیں گی وہ پہنچ چکی ہے یہ ہوتا ہے کامل یقین اپنے رب پر ، آ میرے رب جس طرح یہ دالیں پہنچی اسی طرح ان کے لیۓ اسکری او اقتصادی مدد پہنچا 🤲

Majid ALi Awan SKP (@majida72203) 's Twitter Profile Photo

عشق و محبت علم و حکمت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت عشق و محبت عشق و محبت اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت *╰┈─➤ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝* *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥Majid Awan SkP★͙≛͙⃝͙♥️* ? ★.*✍️💙💫✨ Majid Ali Awan Awan

عشق و محبت علم و حکمت 
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت 
عشق و محبت عشق و محبت 
اعلیٰ حضرت اعلیٰ حضرت

*╰┈─➤ᴘ̳ᴏ̳s̳ᴛ̳ ʙ̳ʏ̳⭝*
     
       *⏤͟͟͞͞★͙≛͙⃝͙♥Majid Awan SkP★͙≛͙⃝͙♥️*
                          ? ★.*✍️💙💫✨

Majid Ali Awan Awan
K.Z Muhammad Asif (@khaniiikzma) 's Twitter Profile Photo

تسی کرو یا نا کرو پٹرول تہاڈے پیو نو وی سستا کرنا پینا رمضان تو بعد۔۔۔۔۔۔ شدت پسند شخصیت پرست نیڑے نیڑے ہوجاؤ 🔥⚡

Qadri (@x1myx) 's Twitter Profile Photo

سَرْکار دوجہاں صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:🔰 "قیامت کے دن عُلَمَا کی سیاہی اور شُہدا کے خون کو تولا جائے گا۔ (جامع بیان العلم وفضلہ، ص۴۸، حدیث: ۱۳۹) ایک روایت میں ہے کہ "علما کی سیاہی شہدا کے خون پر غالب آجائے گی۔" (تاریخ بغداد، ۲/۱۹۰، حدیث: ۶۱۸)

ShaⓂ️ail Taraπ (@z_i_n_d_g_i) 's Twitter Profile Photo

نعیم چھٹہ وہ ہے جس نے نہ صرف منڈی بہاؤالدین میں کام کیا بلکہ قادیانیوں کی ایسی منجی ٹھوکی کہ ان کی آنے والی نسلیں بھی یاد رکھیں گی نعیم چھٹہ پر بھونکنے والوں ذرا اپنے اضلاع کی وڈیو سینڈ کرنا جو امداد کی سیلاب زدگان کے لیے پھر میں تمھیں بتاؤ گا کہ منڈی بہاؤالدین سے کیا امداد گئی

Asrar Ch (@dr_asrarch) 's Twitter Profile Photo

یہ بوٹوں والے ۔۔۔۔۔۔۔دہشتگرد یہ کرنل،جنرل ۔۔۔۔۔۔دہشتگرد یہ ٹینکوں والے ۔۔۔۔۔۔دہشتگرد کرنل تیری زندگی ۔۔۔۔۔۔۔۔شرمندگی، شرمندگی یہ نعرے ایک وکیل ایمان مزاری لگا رہی ہے جی وہی ایمان مزاری جس کی ماں انسانی حقوق کی وزیر رہی ہے اس دور میں جب حکومت ور اسٹیبلشمنٹ ( فوج) ایک پیج پر تھی

ڈاکٹرمحمدشاہدگجر (@akdgjr82522) 's Twitter Profile Photo

ریاستی غنڈہ گردی مرزئیوں کےکفرخانےگرانےکی بجائےہماری مسجدیں گرانی شروع سوشل سےیہ پوسٹ اپلوڈ کریں اسٹیٹس لگائیں تاکہ اداروں کوپیغام جائےکہ یہاں حضورﷺکے غلام ابھی زندہ ہیں محسن نقوی آئی جی اسلام آبادچئیرمین سی ڈی اے ذمہ داریہ تین لوگ فلفوراستعفے ورنہ حالات کے ذمہ داری لوگ ہوں گے

ریاستی غنڈہ گردی
مرزئیوں کےکفرخانےگرانےکی بجائےہماری مسجدیں گرانی شروع 
سوشل سےیہ پوسٹ اپلوڈ کریں اسٹیٹس لگائیں
تاکہ اداروں کوپیغام جائےکہ یہاں حضورﷺکے غلام ابھی زندہ ہیں
محسن نقوی 
آئی جی اسلام آبادچئیرمین سی ڈی اے
ذمہ داریہ تین لوگ فلفوراستعفے ورنہ حالات کے ذمہ داری لوگ ہوں گے
Hassan gondal (@hassangondal51) 's Twitter Profile Photo

محسن نقوی ایسا دیمک ہے جس کا احساس اقتدار پر بیٹھے لوگوں کو منہ کے بل گرنے کے بعد ہو گا اور پھر قوم ان کے الزامات ان کے منہ پر واپس مارے گی #GazaBleedingWorldSleeping