Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile
Mahtab Aziz

@mahtab2010

📰 Journalist from A-J&K | Based in Islamabad 🇵🇰| Formerly with Geo, Bol, 92, Now @ Suno News | Global storyteller 🌍 | Unfolding narratives! 🎙️ #MediaLife

ID: 42601381

linkhttp://www.dottvi.com calendar_today26-05-2009 10:42:12

8,8K Tweet

4,4K Followers

558 Following

Mahtab Aziz (@mahtab2010) 's Twitter Profile Photo

جنوبی لبنان میں #العديسة اور #كفركلا کے اطراف میں اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجہوں کے درمیان گمسان کی لڑائی جاری ہے۔ گزشتہ سال 2023 اکتوبر میں ہم نے انہی قصبات میں کئی دن گزارے تھے۔ ممکنا جنگ کے حوالے سے معلومات جمع کیں تھیں۔ بہت محبت کرنے والے لوگ آج جانے کس حال میں ہوں گے

جنوبی لبنان میں #العديسة اور #كفركلا کے اطراف میں اسرائیل فوج اور حزب اللہ کے جنگجہوں کے درمیان گمسان کی لڑائی جاری ہے۔ 

گزشتہ سال 2023 اکتوبر میں ہم نے انہی قصبات میں کئی دن گزارے تھے۔

ممکنا جنگ کے حوالے سے معلومات جمع کیں تھیں۔
بہت محبت کرنے والے لوگ آج جانے کس حال میں ہوں گے