Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile
Malik Ahmed Khan Bhachar

@mahmedbhachar

Member Punjab Assembly PP87 Mianwali Opposition Leader Punjab Assembly

ID: 1772038441724682240

calendar_today24-03-2024 23:11:48

1,1K Tweet

7,7K Followers

38 Following

khadija siddiqi (@khadijasid751) 's Twitter Profile Photo

جعلی حکومت پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کررہی گزشتہ روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے! پنجاب اسمبلی اجلاس میں احتجاج جاری

جعلی حکومت پنجاب اسمبلی میں بجٹ پیش کررہی گزشتہ روز پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا عوام پر مہنگائی کا بم گرایا گیا ہے!  

پنجاب اسمبلی اجلاس میں احتجاج جاری
Muhammad Umair (@mohumair87) 's Twitter Profile Photo

پنجاب بجٹ، اپوزیشن کا شدید احتجاج اپوزیشن نے بجٹ کی کاپیاں پھاڑ دیں۔ لیگی خواتین اراکین اسمبلی نے وزیر اعلی مریم نواز کی کرسی کو چاروں طرف سے گھیر رکھا ہے۔

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی تو تحریک انصاف کا جلسہ گاہ بن گئی ہے ، دفعہ 804 نافذ مریم نواز ٹک ٹاکر ذلت کا نشان بن چکی ہے

ABC Urdu News (@abcnewsurdu) 's Twitter Profile Photo

فارم 47 کی پیداوار حکومت نے اپنی پبلک شہرت کے لیے 25,25لاکھ سوشل میڈیا انفولینسر “ٹک ٹاکرز” کو دئیے جو انہوں نے واپس کردئیے کیونکہ انکے ویوز اور فالورز کم ہورہے تھے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد بچھر Malik Ahmed Khan Bhachar

فارم 47 کی پیداوار حکومت نے اپنی پبلک شہرت کے لیے 25,25لاکھ سوشل میڈیا انفولینسر “ٹک ٹاکرز” کو دئیے جو انہوں نے واپس کردئیے کیونکہ انکے ویوز اور فالورز کم ہورہے تھے۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد بچھر
<a href="/MAhmedBhachar/">Malik Ahmed Khan Bhachar</a>
Shahrukh Khan Zimri (@saabzimri) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی کے مناظر ۔ گلی گلی میں شور ہے سارا ٹبر چور ہے تحریک انصاف کا بھرپور احتجاج جاری

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی بجٹ اجلاس میں دفعہ 804 نافذ۔ہمارا بھرپور احتجاج جاری عوام دشمن بجٹ نامنظور

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین ہم یہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر

Bushra Mughal ik (@bushra_ik) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین ہم یہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

"ہم یہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی"، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر Malik Ahmed Khan Bhachar

Azhar Mashwani (official) (@azharmashwanipk) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بھچر کا پنجاب کے عوام دشمن بجٹ پر اسمبلی میں خطاب

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

اہم ترین🚨 ہم یہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر

PTI South Punjab (@ptispofficial) 's Twitter Profile Photo

ہم یہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی"، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #رہائی_اور_مینڈیٹ_مزاحمت_سے

PTI Punjab (@ptipunjabpk) 's Twitter Profile Photo

ہم یہ عوام دشمن بجٹ مسترد کرتے ہیں تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور

92 News HD Plus (@92newschannel) 's Twitter Profile Photo

بجٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کاصوبائی حکومت کے خلاف احتجاج #92newshdplus #PTI #PMLN #BudgetSession #for #ParliamentProtest #PoliticalTension #viral #PakistanPolitics #OppositionProtest #ProvincialGovernment #latest #Budget2025 #Democracy #whattowatch

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

جعلی وزیراعلی آج ایک 1سال بعد پنجاب اسمبلی تشریف لائی میڈیا پر ہماری تقاریروں کو نہیں دیکھایا گیا مگر ہمارے سوشل میڈیا نے بھرپور آواز اٹھائی ہم حکومت کا 5 ہزار335 ارب روپے کا پیش کیے جانے والا بجٹ مسترد کرتے ہیں ہم اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گے۔آج کا بجٹ پنجاب کی تاریخ کا بدترین بجٹ

PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی کاوش اور محنت سے آج پنجاب اسمبلی میں بھرپور احتجاج ہوا۔۔ مریم نواز ایک سال بعد اسمبلی آئی خطاب نہیں کرنے دیا گیا ۔ تمام ایم پی ایز کی حاضری مکمل تھی #قید_تنہائی_کا_ٹارچر_نامنظور #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو

Zubair Ali Khan (@zubairalikhanun) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف پنجاب میں اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گی، اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر

PTI North Punjab (@ptinorthpunjab) 's Twitter Profile Photo

جعلی وزیراعلی آج ایک 1سال بعد پنجاب اسمبلی تشریف لائی میڈیا پر ہماری تقاریروں کو نہیں دیکھایا گیا مگر ہمارے سوشل میڈیا نے بھرپور آواز اٹھائی ہم حکومت کا 5 ہزار335 ارب روپے کا پیش کیے جانے والا بجٹ مسترد کرتے ہیں ہم اپنا شیڈو بجٹ پیش کریں گے۔آج کا بجٹ پنجاب کی تاریخ کا بدترین بجٹ