Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile
Malik Ahmed Khan Bhachar

@mahmedbhachar

Member Punjab Assembly PP87 Mianwali Opposition Leader Punjab Assembly

ID: 1772038441724682240

calendar_today24-03-2024 23:11:48

588 Tweet

4,4K Followers

19 Following

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

اراکین ممبران پنجاب اسمبلی کے ہمراہ مینار پاکستان جلسہ گاہ کا دورہ۔ضلعی انتظامیہ کے حکم پر مینارپاکستان کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا گیا۔تحریک انصاف کل مینار پاکستان جلسہ کریں گی۔عمران خان صاحب نے ہمیں NOCجاری کردیا ہیں

Ayesha Ali Bhutta (@ayeshabhutta01) 's Twitter Profile Photo

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر اور پارلیمانی لیڈر علی امتیاز وڑائچ نے دیگر ممبرانِ اسمبلی کے ساتھ مینارِ پاکستان کا دورہ کیا لیکن گراؤنڈ کے تمام گیٹس کو تالا لگا کر شہریوں کا داخلہ بند کر دیا گیا ہے۔ ہمارے ملک میں ہمارے اوپر ہی دروازے بند کئے جا رہے ہیں!

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر کی قیادت میں درجنوں اراکین پنجاب اسمبلی کا مینار پاکستان جلسہ گاہ کا دورہ۔ ضلعی انتظامیہ نے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی

Arslan Baloch (@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

اپوزیشن لیڈر کی جلسہ گاہ آمد۔ آگے سے انتظامیہ نے گیٹس کو تالے لگائے ہوئے ہیں۔

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف واحد جماعت ہیں جو ایک گھنٹے کے نوٹس پر تاریخی ساز جلسہ کرتی ہیں۔کل مینار پاکستان جلسہ کر صورت ہوگا عوام اس وقت مکمل تیاری کررہی ہیں عمران خان کے لیے عوام نکلیں گی۔ #LahoreJalsa #مطالبہ_صرف_خان_کی_رہائی

Zeeshan Bakhsh (@zeshanbakhsh) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف لاہور کے جلسے کی تیاریاں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبی ملک احمد بھچر جلسہ گاہ کی تیاریاں دیکھنےمینار پاکستان پہنچ گئے تحریک انصاف کےارکان اسمبلی بھی اپوزیشن لیڈر کے ہمراہ پولیس کی ارکان اسمبلی سے تلخ کلامی ،اندر جانے سے روک دیا گریٹراقبال پارک کے گیٹس کو تالے لگے

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

ابھی تک کوئی جگہ فائنل نہیں ہوئی ہم نے مینار پاکستان کی جگہ جلسہ کیلئے مانگی ہے

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کا لاہور جلسے کا معاملہ تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دے دی گئی ، اشتیاق اے خان ڈی سی افس میں جلسے کی شرائط کے حوالے سے لیگل ٹیم اور ڈی سی لاہور کے درمیان دو گھنٹے سے مذاکرات جاری پی ٹی ائی کی جانب اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بچھر اور اشتیاق خان

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز🚨 لاہور : پی ٹی ائی اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان ڈیڈلاک برقرار ضلعی انتظامیہ جلسہ 6 بجے تک ختم کرنے پر بضد ، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بچھڑ ہم رات 11 بجے تک ٹائم مانگ رہے ہیں، اپوزیشن لیڈر پنجاب ملک احمد خان بچھڑ #PublicNews #PublicUpdates

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

ڈی سی آفس لاہور میں وکلاء تنظیم کے ہمراہ لاہور جلسے کے NOC کے لیے موجود۔جلسہ ہر صورت ہوگا عوام تیاری رکھیں ہم بانی چئیرمین عمران خان صاحب،بشری بی بی ، لیڈرشپ کی رہائی کی تحریک سے پیچھے نہیں ہٹنے والے ہماری تحریک اب جاری رہیں گی۔

رجیم چینج،9مئی کے بعد تحریک انصاف پر مسلسل فسطایت اور ظلم جاری ہیں تحریک انصاف ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہیں لاہور جلسے کا NOC مل گیا کل ساری قوم دوپہر 12 بجے کاہنہ جلسہ گاہ پہنچیں اپ کو عمران خان صاحب کا خصوصی پیغام قوم تک پہنچایا جائیں گا۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

لاہور کاہنہ جلسہ گاہ کا دورہ۔صبح انشاءاللہ تاریخی جلسہ ہوگا عمران خان صاحب کا پیغام پاکستانی قوم تک پہنچانا ہیں۔دوپہر 12بجے لاہور جلسہ گاہ پہنچیں۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

لاہور کاہنہ جلسہ گاہ کا دورہ۔صبح انشاءاللہ تاریخی جلسہ ہوگا عمران خان صاحب کا پیغام پاکستانی قوم تک پہنچانا ہیں۔دوپہر 12بجے لاہور جلسہ گاہ پہنچیں۔
 #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ
Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

لولا لنگڑا NOC دیا گیا اسکے باوجود راستے بند کیے جارہے ہیں سٹیج کاسامان اور کرسیاں تھانے لے گئے ہیں اگر یہ اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو ہمیں پھر پلان A پر عمل کرنا پڑیں گا۔ #LahoreJalsa

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

میرے پاکستانیوں آج تاریخی دن ہیں ڈیڑھ سال بعدPTIلاہور میں جلسہ کرنے جارہی ہیں ہمت نہیں ہارنی،پیدل ،موٹرسائیکل،گاڑی پر جیسے بھی آپ سب نے جلسہ گاہ پہنچنا ہیں۔عمران خان،بشری بی بی،لیڈرشپ کی رہائی کےلیے اس تحریک کو کامیاب بنانا ہیں۔خوف کی زنجیریں توڑ کر #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ پہنچو

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

تمام رکاؤٹوں کوششوں فسطایت کے باوجود لاہور میں جلسہ کرنے میں کامیاب آج لاہور کی عوام ثابت کریں گی لاہور عمران خان صاحب کا قلعہ ہیں #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

18گھنٹے سے کم وقت میں لاہور جلسے کا میدان سج گیا ثابت ہوگیا پاکستانی قوم آج ثابت کریں گی عمران خان کو اس ملک کی ضرورت ہیں #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ

Malik Ahmed Khan Bhachar (@mahmedbhachar) 's Twitter Profile Photo

میں لاہور،پاکستانی عوام کا شکریہ ادا کرتا ہو جنہوں نے اس فسطایت ،ظلم و جبر کا مقابلہ کرتے ہوئیں آج لاہور جلسے کو کامیاب بنایا۔عوام نے ثابت کردیا ملک میں اس وقت صرف قیدی نمبر 804 کی دفع نافذ ہوچکی ہیں عمران خان کی محبت لوگوں کے دلوں سے نہیں نکال سکتے۔ #خان_کی_پکار_لاہور_جلسہ