
*Mahiٹالپور*
@mahitalpur7777
ID: 1875459964308975616
04-01-2025 08:31:54
2 Tweet
42 Takipçi
77 Takip Edilen



















مہر صاحب ! کیا آپ صرف فتنے، فساد اور تقسیم کی بات کرتے رہیں گیں یا پھر آپ ہمیں پنجاب میں روڈوں پر کہیں نظر بھی آئیں گیں ۵ اگست میں صرف ۱۴ دن رہے گے ہیں خدارہ بس کر دیں اب خان کے لیے پاکستان کے لیے #تحریک_تو_چلے_گی Imran Khan Murad Saeed

خان کا حکم لیڈر آگے ہونگے پیچھے ہوگی عوام گلشن ٹاؤن کراچی میں پر امن احتجاج پر پولیس کی فسطائیت کے بعد صدر سندہ حلیم عادل شیخ نے ریلی کی قیادت کی اور تحریک جاری رکھنے کے عزم !! Haleem Adil Sheikh #خان_کی_پُکار_پر_انقلاب