ایمان جو خوشی تمہارے قریب ہو
وہ سدا تمہیں نصیب ہو
تجھے وہ خلوص ملے کہ جو
تیری زندگی پہ محیط ہو
جو خیال دل میں اسیر ہو
اور دعا میں بھی تاثیر ہو
تجھے وہ جہان ملے
جدھر غموں کا نہ گزر ہو
جدھر روشنی ہو خلوص کی اور نفرتوں کو خبر نہ ہو۔۔
💎SANA💎
پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے
یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے
یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے، کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے
سیٹھ جیلا المعروف جمی ڈانسر
کہتا ہے کہ
اللہ نے 25 ارب سال پہلے سے جنت بنا کر اسے تالہ لگا دیا ہے،
اور وہاں حوروں کا روزانہ 5 مرتبہ میک اپ ہوتا ہے
اور
میں نے خود 2 مرتبہ جنت دیکھی اور 2 مرتبہ دوزخ دیکھی۔
وہ جب کلام کرتا ھے
میں دل لگا کے سُنتی ھوں
کبھی کبھار سوچتی ھوں
اگر مجھ کو یہ اختیار حاصل ھوتا تو میں زندگی کو اُس کے سینے میں بائیں جانب موجود دل میں رکھ آتی
،،،،،،🖤