abdul basit (@maherbasit) 's Twitter Profile
abdul basit

@maherbasit

Ik

ID: 1215518203

calendar_today24-02-2013 13:34:27

72,72K Tweet

160 Followers

301 Following

Mr Rumi (✊ انقلاب) (@civisresistere) 's Twitter Profile Photo

زبردست ۔ ماشاء اللہ ایک دن اس حرامی مستری کو ایسے ہی کسی کھمبے پر لٹکتا دیکھیں گے ✊✊

نقطةNUQTA (@nuqta31) 's Twitter Profile Photo

Dr. Siraj, a resident of Buner, said in an interview with the media that a helicopter arrived but only rescued the families of military personnel before leaving. Bilal Yasir Adil Raja Farzana Ali @

Mehar Sharafat Ali (@sharafatptireal) 's Twitter Profile Photo

جناح کی ایمبولنس خراب کرنے سے لے کر جناح کی تصویر نہ لگانے تک کا سفر اس بات کا ثبوت ہے کہ صرف چہرے بدلے ہیں، کردار نہیں۔ گھٹیا کردار اور سوچ آج بھی فرنگیوں والی ہے۔

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

ویڈیو میں صاف دکھائی دیتا ہے کہ کسی کے ہاتھ میں پی ٹی آئی کا جھنڈا نہیں فقط عمران خان اور قائداعظم محمد علی جناح کی تصاویر اور سبز ہلالی پرچم ہیں پنجاب پولیس سیاسی انتقام کی اندھی ہوس میں محافظ سے بلوائی میں ڈھل چکی ہے یہ ان کی اخلاقی پستی کی انتہا ہے

Shahid Khattak (@shahidkhattaksk) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں قائد اعظم کی تصویر اُٹھانا بھی جرم بن گیا پنجاب پولیس نے قائد اعظم کی تصویر اٹھائے دو نوجوانوں کو کُچل ڈالا

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

پنجاب میں عمران خان کی تصویر بلند کرنے پر گولیاں اور گرفتاریاں جبکہ قائداعظم کی تصویر بلند کرنے پر تو پولیس اپنی گاڑی کی نیچے ہی روند رہی ہے کیا ہم لاہور والے پنجاب میں ہیں یا امرتسر والے پنجاب میں؟؟؟

Abuzar Furqan (@abuzarfurqan) 's Twitter Profile Photo

آج لاہور میں مینارِ پاکستان کے سامنے قائد ڈے پر ایک زبردست ریلی نکالی گئی 🔥🔥

Agha Sheikh Sarwar (@agha_sarwar804) 's Twitter Profile Photo

پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی محمد بشیر اور اسماعیل کی حالت نہایت نازک ایک نامعلوم زخمی کو بھی ریسکیو 1122 کے ذریعے پوشیدہ مقام منتقل کیا گیا پولیس نے زخمیوں کے اسپتال اور مقام کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گویا یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ان کی حالت اس وقت انتہائی نازک ہے

پولیس کی گاڑی کی ٹکر سے زخمی محمد بشیر اور اسماعیل کی حالت نہایت نازک ایک نامعلوم زخمی کو بھی ریسکیو 1122 کے ذریعے پوشیدہ مقام منتقل کیا گیا پولیس نے زخمیوں کے اسپتال اور مقام کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں دی گویا یہ بات واضح ہو چکی ہے کہ ان کی حالت اس وقت انتہائی نازک ہے
Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

🚨 لاہور میں پولیس نے جن نوجوانوں کو گاڑی کے نیچے روندا ہے اب ان نوجوانوں کو شدید زخمی حالت میں پولیس نا معلوم مقام یا ہسپتال میں لے گئی ہے ان نوجوانوں کی لوکیشن مکمل طور پر خفیہ رکھی گئی ہے ، فیملی اور ساتھیوں کو بھی نہیں معلوم

Zubair Niazi Team (@niazipathan0) 's Twitter Profile Photo

مشرف کا جنازے پڑھنے کے لیے بندے نہیں ملتے تھے اگر شہادت کی موت چاہیے تو بندوق اُٹھاؤ بلوچستان میں دہشتگردوں سے لڑائی لڑو شہادت ملے گی پروٹوکول میں رہنا محلات سے بیان دینے سے شہادت کی موت نہیں بلکہ پرویز مشرف جیسی ضیاالحق جیسی یحییٰ جیسی موت ملتی ہے۔

Waqar khan (@waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

ان جرنیلوں کرنیلوں کو ہماری مسجدیں اسلام آباد میں پسند نہیں ہمیں یہ جرنیل اللہ کی زمین پر پسند نہیں تم جرنیل پاکستان کے غدار ہو اللہ کے غدار ہو قران کے غدار ہو صحابہ اور اہل بعیت کے غدار ہو اللہ تمہیں غارت کرے جرنیلوں کے مساجد پر حملوں پر مولانا کا جواب

Salar Wazir PTI (@amirsalar_wazir) 's Twitter Profile Photo

خان کی فیملی کے بارے میں بکواس کرنے والا کو ساتھ کس مقصد کے لئے بیٹھایا ہیں ؟

خان کی فیملی کے بارے میں بکواس کرنے والا کو ساتھ کس مقصد کے لئے بیٹھایا ہیں ؟
Siasat.pk (@siasatpk) 's Twitter Profile Photo

تحریکِ انصاف جب کوئی ٹرینڈ چلاتی ہے تو پھر ہر طرف آپ کو وہی نظر آتا ہے، قائدِاعظم کے حق میں X پر آج لاکھوں ٹویٹ ہو رہے ہیں۔ ثمینہ پاشا Samina Pasha #PTI siasat.pk/threads/928569

تحریکِ انصاف جب کوئی ٹرینڈ چلاتی ہے تو پھر ہر طرف آپ کو وہی نظر آتا ہے، قائدِاعظم کے حق میں X پر آج لاکھوں ٹویٹ ہو رہے ہیں۔ ثمینہ پاشا
<a href="/pasha_samina/">Samina Pasha</a> #PTI 
siasat.pk/threads/928569
Wahab Khan (@itx_wahab123) 's Twitter Profile Photo

آصف زرداری صاحب اور نواز شریف جیل سے باہر رہ کی بھی جسمانی لحاظ سے اتنے فٹ نہیں ہیں، جتنا عمران خان نے خود کو جیل میں رکھ کر فٹ کیا ہوا ہے، مطیع اللہ جان

AMJAD KHAN (@iamjadkhann) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد میں 1927 سے قائم مدنی مسجد نہ صرف گرائی گئی بلکہ سینکڑوں قرآن کے نسخے شہید کیے گئے اور قرآن کی توہین کی گئی یہ جرم بڑا ہے یا لاہور کے کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کا جرم بڑا ہے ؟ اس کی معافی کون مانگے گا ؟ حافظ حمداللہ

Ahmad Hassan Bobak (@ahmad__bobak) 's Twitter Profile Photo

میرا اپنے لوگوں کو پیغام ہے کہ جانی نقصان تو ہم پورا نہیں کرسکتے "لیکن اگر کسی کا گھر تباہ ہوا ہے تو گھر بنا کر دیں گے، اگر دکان تباہ ہوئے تو دکان بنا کر دیں گے، تمام نقصان کا 100 فیصد ازالہ ہوگا " وزیراعلی علی امین گنڈاپور