Bilal Yasir(@BilalYasirBjr) 's Twitter Profileg
Bilal Yasir

@BilalYasirBjr

Journalist

ID:2417291922

calendar_today29-03-2014 11:09:12

41,7K Tweets

11,6K Followers

815 Following

Daily Urdu(@DailyUrduNet) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے ایرانی حمایت یافیہ زنیبیون بریگیڈ کو دہشت گرد تنظیم قرار دے دیا
Brigade
dailyurdu.net/hot-news/75690/

account_circle
Rizwan Yousafzai 🕊️(@Rizwan_khaan1) 's Twitter Profile Photo

جس ملک کا سسٹم سو سالہ پرانہ ہو وہاں سزا وجزا کے بجائے ایف آئی آر واپس کیاجاتا ہے جیسا کہ مظلوم نے خود کوئی ظلم کیا ہو۔

account_circle
Bilal Yasir(@BilalYasirBjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ، مقتول کے والد کا ایف آئی آر واپس لینے کا اعلان ، پی ٹی آئی گل ظفر گروپ کا ایف آئی آر برقرار

account_circle
Najeeb Ullah(@iNajeebUllah1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف باجوڑ کے سینئر رہنماء ڈاکٹر فیض اللہ جان کی کارکنوں سمیت شہید ریحان زیب کے بھائی و امیدوار NA-8 & PK-22 مبارک زیب خان (Mubarak Zeb Khan) کے حق میں ہنگامی پریس کانفرنس

مبارک زیب کی مکمل حمایت اور الیکشن مہم میں بھرپور تعاون کا اعلان بھی کردیا۔

account_circle
Bilal Yasir(@BilalYasirBjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ میں جلسے کے دوران دو گروپوں میں تصادم کی وجہ کیا تھی؟ تصادم میں 1 نوجوان جان بحق 6 افراد زخمی
My latest write up .. !!
tnnurdu.com/crimes/151207/

account_circle
Anum Yousafzai(@yousafzai_anum) 's Twitter Profile Photo

Our Mullah is calling for peace.
The voice of the nation is speaking.
Sounds about to progress.

The hate will end
War is ending.

Our Mullah is calling for peace. The voice of the nation is speaking. Sounds about to progress. The hate will end War is ending. #Vote4Laltain
account_circle
Bilal Yasir(@BilalYasirBjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ۔ناوگیٔ واقعے میں شہید دکاندار قاری حبیب کی نمازجنازہ آہوں سسکیوں کے ساتھ ادا کردی گئی
باجوڑ ، قاری حبیب کے جنازے میں نواگئ کے مشران اور علماء نے متفقہ یہ فیصلہ کیا کہ نواگئ بازار میں ہر قسم سیاسی جلسے پر پابندی ہوگی

account_circle
Bilal Yasir(@BilalYasirBjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ۔ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں لاکھوں روپے کے سرکاری دوائیاں ایکسپائر ہونے پر نظر آتش کرکے ضائع کردی گئی، ہسپتال میں مریض کو مفت فرسٹ ایڈ تک نہیں دی جاتی اور اتنی بڑی مقدار میں سرکاری ادویات ایکسپائر ہوجاتی ہے متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں۔ نثارباز
Syed Qasim Ali Shah Muhammad Faheem

باجوڑ۔ ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار میں لاکھوں روپے کے سرکاری دوائیاں ایکسپائر ہونے پر نظر آتش کرکے ضائع کردی گئی، ہسپتال میں مریض کو مفت فرسٹ ایڈ تک نہیں دی جاتی اور اتنی بڑی مقدار میں سرکاری ادویات ایکسپائر ہوجاتی ہے متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں۔ نثارباز @QasimAliShah81 @MeFaheem
account_circle
ABDUR (رحېم)(@zwandoon12) 's Twitter Profile Photo

وہ ہمارے مھذب ترین اور مہا تعلیم یافتہ ٹولہ کدھر ہے جو دوسروں کے ایک ایک بات میں کیڑے نکال نکال کر انکو طعنے دیتے ہیں

account_circle
Mubarak Zeb Khan(@MubarakZeb22) 's Twitter Profile Photo

آج ناواگئی بازار میں ایک سیاسی مظاھرے میں جو واقعہ پیش آیا وہ دردناک اور قابل مذمت ہے۔ ہم اس کی بھرپور مذمت کرتے ہیں۔ ایک سیاسی کارکن جانبحق ہوا اللّٰہ تعالیٰ اس کے درجات بلند فرمائے اور جو زخمی ہیں اللہ ان کو جلد از جلد شفا نصیب فرمائے۔ حکومت تحقیقات کر کہ مجرمان کو سخت سزا دے

account_circle
Bilal Yasir(@BilalYasirBjr) 's Twitter Profile Photo

باجوڑ ۔ ناوگئ واقعہ ۔ سابقہ ایم این اے گلُ ظفر خان اور انکے ڈرائیور سلمان کو پشاور ریفر کر دیا گیا،ایم این اے گلُ ظفر کے پیر میں پریکچر ہے اور سلمان کو سر میں شدید چوٹیں آئیں ہیں ۔

باجوڑ ۔ ناوگئ واقعہ ۔ سابقہ ایم این اے گلُ ظفر خان اور انکے ڈرائیور سلمان کو پشاور ریفر کر دیا گیا،ایم این اے گلُ ظفر کے پیر میں پریکچر ہے اور سلمان کو سر میں شدید چوٹیں آئیں ہیں ۔
account_circle