
Abdur Rahman
@mahamadhavi77
(اللہ کسی قوم کی حالت نہیں بدلتا جب تک وہ خود اپنی حالت بدلنے کی کوشش نہیں کرتا)
ID: 1311756012383358988
01-10-2020 19:53:12
89,89K Tweet
251 Takipçi
1,1K Takip Edilen







کے پی سے چار ممبران قومی و صوبائی اسمبلی خود سے اڈیالہ پہنچتے ہیں باقی ستو پئے ہوئے ہیں آپ دونوں Ali Amin Khan Gandapur Junaid Akbar کی ذمہ داری ہے کہ صوبائی کابینہ و اراکین اسمبلی و تنظیمی عہدیداران کی ڈیوٹیاں لگائیں کہ اڈیالہ جانا ہے آپ نے لوگ اگر تنقید کر رہے ہیں تو حق بجانب ہیں









میں تو آپ کے لیے وہ لفظ استعمال نہیں کروں گا جو آپ دوسروں کے لیے کرتے ہیں ، صرف پوچھنا تھا ایسی کیا مجبوری ہے بھائی؟ Iqrar ul Hassan Syed



