
Maham Khan
@maham____khan
سیاہ رنگ ، سیاہ لباس ، سیاہ رات ، سیاہ ریت ، سمندر ، سیاہ گلاب ، سیاہ دل۔
ID: 1170987703590117377
https://www.instagram.com/maham_______khan/ 09-09-2019 09:10:41
186 Tweet
2,2K Followers
9 Following

















Farheen Khanzai حیات آپ پر ناتمام ہو، بہاریں آپ کو تلاشتی آپ تک پہنچیں۔ رنج و الم آپ سے ناواقف رہیں، خزاں آپکا پتا بھول جائے۔ عزت و محبت، کامیابی و ثروتیں آپ کے قدموں میں ڈھیر، اور فرحتیں آپکے دل میں قیام پذیر رہیں۔ ڈھیروں دعاؤں کے ساتھ یومِ ولادت کی ڈھیر مبارک باد شہزادی۔ ماہمؔ خان


Fawad Shafiq ツ ہم مطمئن بہت ہیں اگر خوش نہیں بھی ہیں۔ عمیر نجمی
