Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile
Muzammil Ferozi

@maferozi

Journalist/ Columnist / Analyst / Trainer #MainAwam
Blogger @ExpressNewsPK
express.pk/author/2197/mu…

Fellow @CEJatIBA Sec.Gen #PFCC
Member of #KUJ

ID: 1487354082

linkhttps://dailytimes.com.pk/writer/muzammil-ferozi/ calendar_today06-06-2013 10:00:21

3,3K Tweet

1,1K Takipçi

983 Takip Edilen

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

کورنگی کے حلقہ #NA232 سے امیدوار اویس نورانی کے اپنے ہی ساتھ چھوڑ گئے برسوں سے #JUP کے اتحادی اویس نورانی صاحب کو جے یو پی نے ہری جھنڈی دکھا دی جمعیت علمائے اسلام نے پرویز مشرف کی ساتھی اور حالیہ #MQMP کی امیدوار آسیہ اسحاق کی حمایت کا اعلان کردیا #NA232 #JUP #JUI #MAFerozi

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

3فروری کے دن کو یاد رکھ کر 8 فروری کو ووٹ دینا۔۔ #MAFerozi #Election2024 #karachi #raininkarachi #Rain #KarachiRain #Elections

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

کراچی این اے 247 سے ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار کامیاب #Elections2024 #NA247 #MQMP #Karachi #MQMPakistan MQM Pakistan Ahsan Qureshi

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

الیکشن 2024 کی صورت حال، پبلک نیوز کی بہترین کوریج!! #PublicNews #PublicUpdates #Elections2024 #Elections #GeneralElection #FaislaPublicKa #Result #GeneralElectionN0W #ElectionResults

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں ایم کیو ایم ایک بار پھر سب سے بڑی پارٹی بن گئی۔۔ #MQMP #PublicNews #MAFerozi #MQMPak allaboutmqm MQM Pakistan #ElectionResults

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

کراچی حافظ نعیم الرحمان صوبائی اسمبلی کی جیتی ہوئی نشست سے دستبردار۔۔ خیرات میں ملی ہوئی سیٹ نہیں رکھ سکتا، حافظ نعیم #PS129 #HafizNaeem #Elections2024 #JI #MAFerozi #PublicNews #karachi #JIP #Elections

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

اپ سب اپنے عطیات پاکستان کے سب سے بڑے صحت نیٹ ورک انڈس اسپتال کو دے۔۔۔ کیونکہ انڈس ہے ۔۔۔ اسپتال سے بڑھ کر ۔۔ رکھتا ہے خیال علاج سے بڑھ کر۔۔۔ جہاں سے سالانہ لاکھوں مریض مفت علاج کی سہولیات حاصل کررہے ہیں۔۔ #IndusHospital #IHHN #IndusHospitalHealthNetwork #MAFerozi #Karachi

اپ سب اپنے عطیات پاکستان کے سب سے بڑے صحت نیٹ ورک انڈس اسپتال کو دے۔۔۔
کیونکہ 
انڈس ہے ۔۔۔ 
اسپتال سے بڑھ کر ۔۔
رکھتا ہے خیال علاج سے بڑھ کر۔۔۔
جہاں سے سالانہ لاکھوں مریض مفت علاج کی سہولیات حاصل کررہے ہیں۔۔
#IndusHospital #IHHN #IndusHospitalHealthNetwork #MAFerozi #Karachi
Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

کراچی میں محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز بارش کی پیشگوئی کے بعد تمام بلدیاتی اداروں کی جانب سے رین ایمرجنسی نافذ کردی گئی #PublicNews #PublicUpdate #PublicVideo #Karachi

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

پاکستان سپر لیگ نائن میں آج جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ کھیلا جائے گا #PublicNews #PublicUpdate #PublicVideo #PSL9 #KarachiKings #QuettaGladiators

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

کراچی: قومی ادارہ امراض قلب کے حکام۔۔۔ خواتین کو حراساں کرنے لگے!! #PublicNews #PublicUpdates #Karachi

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

بھارتی بزدلانہ حملہ،بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا، سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی #PublicNews #PublicUpdates #Muzaffarabad #Bahawalpur #PakArmy #Pakindiatension #DGISPR

بھارتی بزدلانہ حملہ،بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا، سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی

#PublicNews #PublicUpdates #Muzaffarabad #Bahawalpur #PakArmy #Pakindiatension  #DGISPR
Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

رافیل تباہ کرواکر تاریخی نقصان، مودی سرکار اتنی رقم میں کتنے واش روم بنواسکتی تھی؟ مزیدتفصیلات: publicnews.com/07-May-2025/61… #pehalgamattack #pehlgam_kashmir #pahalgamkashmir #modi #IndoPakWar #Pakistan #PublicUpdates #viralvideo #ispr #PublicNews

Public News (@publicnews_com) 's Twitter Profile Photo

پاکستان بھارت کشیدگی: 1999 سے 2025 تک بڑے عسکری و سفارتی تنازعات کا جائزہ ویب ڈیسک: publicnews.com/07-May-2025/61… #pehalgamattack #pehlgam_kashmir #pahalgamkashmir #ispr #PublicNews #modi #IndoPakWar #PublicUpdates #viralvideo #Pakistan

Muzammil Ferozi (@maferozi) 's Twitter Profile Photo

مودی سرکار کی بزدل فوج کی جارحیت کے خلاف شاہینوں کا کرارا جواب #OperationBunyanulMarsoos #IndiaPakistanWar #MAFerozi #PakIndiaConflict highlight