mano (@ma89t) 's Twitter Profile
mano

@ma89t

یہ کامیابیاں عزت یہ نام تم سے ہے

اے میری ماں مرا سارا مقام تم سے ہے

ID: 1838138558512791552

calendar_today23-09-2024 08:49:44

10,10K Tweet

611 Takipçi

626 Takip Edilen

➳Mehru Janjua❣️ (@1gijl) 's Twitter Profile Photo

MashaAllah❣️ 𝘾ongratulations 👏for 8⃣𝙆 𝙁ollowers🥰 You deserve more & more Followers 🤲🎉 Always Stay blessed and happy🤲👌👏🎉🤲🥰 #PTI_Followers #8k_Followers ℤ𝕚𝕒 ℂ𝕙𝕒𝕦𝕕𝕙𝕒𝕣𝕪

Hassan Riaz Aheer (@hra_07) 's Twitter Profile Photo

یہ میری ویڈو پی ٹی آئی سپوٹرز ایک بار ضرور دیکھیں اور ریٹویٹ کریں🙏🏻 کے پی کے حکومت ، علی امین گنڈاپور کا مایوس کن کردار، لوئر دیر کا گاؤں کمانگرہ تحصیل تیمرگرہ، ٹوٹی سڑکیں اور بے حس ایم این اے اور ایم پی اے 💔 Yar Muhammad Khan Niazi Shahid Kamal Ali Amin Khan Gandapur Shahid Khattak

Javeria Siddique (@javerias) 's Twitter Profile Photo

ارشد شریف شہید کے لیے تمام پاکستانیوں سے فاتحہ اور دعا کی التماس ہے۔ ﷲ تبارک تعالی ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اہلِخانہ کو صبرِ جمیل اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین #justiceforarshadsharif

ارشد شریف شہید کے لیے تمام پاکستانیوں سے فاتحہ اور دعا کی التماس ہے۔ ﷲ تبارک تعالی ارشد شریف کی مغفرت فرمائے، جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، اہلِخانہ کو صبرِ جمیل اور انصاف عطا فرمائے۔ آمین 
#justiceforarshadsharif
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🌿 صبح بخیر 🥀🌱 لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں ، مگر میں نے اس کے "کن" سے تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں۔🥀♥️ #محںت_مافیا

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🥀🌿 
صبح بخیر 🥀🌱
لوگ لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں ، مگر میں نے اس کے "کن" سے  تقدیریں بدلتی دیکھی ہیں۔🥀♥️

#محںت_مافیا
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے ، وہ ضایع نہیں کرے گا تیری دعائیں ، ذرا انتظار کر♥️🌸

رب واقف ہے تیرے دل کی تڑپ سے ، وہ ضایع نہیں کرے گا تیری دعائیں ، ذرا انتظار کر♥️🌸
özleⓂ️#Nika -ོ 🫶𓅱ོ- (@mne_oz) 's Twitter Profile Photo

﷽ ♡أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ♡ ♡السّـلامُ علیـکم ورحـمۃ اللــہ وبرکاتـہ ♡ ♡یــوم‌الله‌حیــاةمعطر بذکرالله ♡ ♡صـبح بخــير زندگی♡ #s𝕏p #TmStars #A_P_G #GPG #TopStars @Xstars @SuperStars #TMG_PAK #StarsX✧🌻🫶🙏🙋‍♀️

﷽
 ♡أَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ ♡
 ♡السّـلامُ علیـکم ورحـمۃ اللــہ وبرکاتـہ ♡
 ♡یــوم‌الله‌حیــاةمعطر بذکرالله ♡
♡صـبح بخــير زندگی♡
#s𝕏p #TmStars #A_P_G #GPG #TopStars @Xstars @SuperStars #TMG_PAK #StarsX✧🌻🫶🙏🙋‍♀️
🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ (@2sehr) 's Twitter Profile Photo

🤍 تمام انصافینز فالو بیک 🌀 کے لیے ان ہینڈلز کو فالوکریں🤝 اس پوسٹ کو رِی-پوسٹ🔄 کریں اور کمنٹ سیکشن میں اپنےاکاؤنٹ کا ہینڈل مینشن📝 کر دیں👍 فالو بیک💯ملے گا 🫶 #عالمی_لیڈر_خان_کو_رہا_کرو 🕊️𝕊ᴇʜᴇʀ 𝔹ᴜᴛᴛ🕊️ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ Arshia🥀🍂 Farzana Khattakᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ 𝐆𝐑𝐄𝐄𝐍 𝐄𝐘𝐄𝐒 💚 ᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ALI RIZWANᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ ꧁arsia🕊️

Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

ایران میں پھنسے 450 پاکستانی وطن واپس پہنچ کر ان چوبیس کروڑ میں شامل ہوگئے ہیں جو پہلے سے پھنسے ہوئے ہیں🥴

Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کو روس نہیں جانا چاہیے تھا ۔کہنے والوں یہ وہیں ساجد ہے جو بہت کھل کر اسرائیل کے لیئے خصوصی دعائیں کرواتے ہیں۔ عشاٸیےمیں فیلڈ مارشل کی شرکت بتا رہی کہ ریاست کہاں کھڑی ہے

عمران خان کو روس نہیں جانا چاہیے تھا ۔کہنے والوں
یہ وہیں ساجد ہے جو بہت کھل کر  اسرائیل کے لیئے خصوصی دعائیں کرواتے ہیں۔ عشاٸیےمیں فیلڈ مارشل کی شرکت بتا رہی کہ ریاست کہاں کھڑی ہے
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

یہ تصویر میں رضا شاہ پہلوی دوئم ہے جو خود کو ایران کا کنگ کہتا ہے اور یورپ میں عیاشی کی زندگی گزار رہا ہے ۔۔ ۔نتن یاحو موجودہ ایرانی قیادت رجیم کو ہٹاکر اسے ایران کا بادشاہ بنانا چاہتا ہے ۔! یہ حکمران مسلمانوں ایرانیوں و پاکستان افغانستان کو یہ قبول ہے؟ #IsraelIranConflict

یہ تصویر میں رضا شاہ پہلوی دوئم ہے جو خود کو ایران کا کنگ کہتا ہے اور  یورپ میں عیاشی کی زندگی گزار رہا ہے ۔۔

۔نتن یاحو  موجودہ ایرانی قیادت رجیم کو ہٹاکر اسے ایران کا بادشاہ بنانا چاہتا ہے ۔!
یہ حکمران مسلمانوں ایرانیوں و پاکستان افغانستان کو یہ قبول ہے؟
#IsraelIranConflict
Arshia🍂🥀 (@fat9t) 's Twitter Profile Photo

پاکستان امیر ترین لوگوں پر مشتمل دنیا کا پہلا ملک ہے ۔ دل خوش کر دیا آج تو ۔ ٹیکس ہم پہ فرض ہے ہم ہی دیں گے سر ، نا دینے والے تو لندن میں بھی نہیں دیتے ، بلیک لسٹ ہو جاتے لیکن ٹیکس نہیں دیتے ادھر کیا دیں گے ۔۔۔

پاکستان امیر ترین لوگوں پر مشتمل دنیا کا پہلا ملک ہے ۔ دل خوش کر دیا  آج تو ۔
 ٹیکس ہم پہ فرض ہے ہم ہی دیں گے سر ، نا دینے والے تو لندن میں بھی نہیں دیتے ، بلیک لسٹ ہو جاتے لیکن ٹیکس نہیں دیتے ادھر کیا دیں گے ۔۔۔
꧁arsia🕊️ (@ars1a_) 's Twitter Profile Photo

لوگوں کے دل کے وال بند ہوتے ہیں میرے گرمی سے سر کے وال بند ہو گئے ہیں 🥵

لوگوں کے دل کے وال بند ہوتے ہیں میرے گرمی سے سر کے وال بند ہو گئے ہیں 🥵
꧁arsia🕊️ (@ars1a_) 's Twitter Profile Photo

میری روح کو تنہائی کی زنجیر پہنا کر وہ میرے پاس تو ہوتا ہے مگر میرا نہیں ہوتا