PTITIGERᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ (@m_o_pti_1_) 's Twitter Profile
PTITIGERᴸᵉᵍᵉⁿᵈˢ

@m_o_pti_1_

اللہ آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ اللہ آپ سے راضی ہو،پانچ وقت کی نماز و درودشریف پڑھنے کی توفیق دے اللہ صحت دے ہمیشہ سلامت رکھے۔ آمین 😍🤲

ID: 1779307557275717632

calendar_today14-04-2024 00:36:15

67,67K Tweet

926 Followers

1,1K Following

Tamkeen Khan (@tamkeenk94221) 's Twitter Profile Photo

آج خان صاحب کی اڈیالہ جیل میں سماعت ہے.بہنیں تھوڑی دیر میں اڈیالہ جیل پہنچے گی۔ اسلئےلیڈرشپ،پارلیمنٹرینزز،ٹکٹ ہولڈرزوغیرہ فوری اڈیالہ جیل پہنچ جائیں اورخان صاحب کی بہنوں کے ساتھ یکجہتی کریں۔ آج آپ سب کااڈیالہ جیل جاناضروری ہے۔ #چلو_چلو_اڈیالہ_چلو Faisal Khan Sahibzada Hamid Raza

Tamkeen Khan (@tamkeenk94221) 's Twitter Profile Photo

لیڈرشپ اڈیالہ جیل پہنچ جائیں 🚨 میرا نہیں خیال کہ کسی کے کوئی ایسی مصروفیات ہیں کہ عمران خان کے لئے آدھا گھنٹہ بھی نہیں نکال سکتے ہیں۔ اگلی دفعہ سارے ایم این ایز عدالت میں ہوں گے۔ اس وقت سب کا صرف ایک مشن ہونا چاہئیے اور وہ عمران خان ہے #لیڈرشپ_ووٹ_کو_عزت_دو Salman Akram Raja ˢᵃᵗⁱʳᵉ

Tamkeen Khan (@tamkeenk94221) 's Twitter Profile Photo

عوامی پیغام بالکل واضح ہے ⛔ اب عمران خان کی زندگی اور صحت کی ذمہ داری براہِ راست فوج کے ادارےپرہے۔ اگرخدانخواستہ کچھ ہواتو نہ پنجاب حکومت بچ سکےگی،نہ مریم نوازکانام سیدھی انگلی جنرل عاصم منیرکی طرف اٹھےگی— اورپوری قوم یہی سمجھےگی کہ فیصلہ اوپرسےآیاتھا۔ #ProtectImranKhan

S_k530 (@s_k0345) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان اور باقی بہنوں کو توشہ خانہ 2 کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل جانے کی اجازت مل گئی #دشمن_ہو_پر_نسلی_ہو Shaheen Of Kaptaan

علیمہ خان اور باقی بہنوں کو توشہ خانہ 2 کی سماعت کیلئے اڈیالہ جیل جانے کی اجازت مل گئی 
#دشمن_ہو_پر_نسلی_ہو
<a href="/TeamS0K/">Shaheen Of Kaptaan</a>
Tamkeen Khan (@tamkeenk94221) 's Twitter Profile Photo

ہم آج اڈیالہ وہ مرغیاں لینے آئے ہیں جو مرغیاں اس دن انڈہ دے کر گئی تھیں ہم نے وہ مرغیاں پولیس کے حوالے کی تھیں وہ مرغیاں ہمیں دی جائیں ۔ ایڈووکیٹ تابش فاروق

Irum Zia (@irum_pti) 's Twitter Profile Photo

ان کو پر امن مظاہرین سے کیا تکلیف ہے؟ شیلنگ کرنے والے کیوں غیر قانونی آرڈرز مانتے ہی؟ رزق اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے لیکن ان جاہلوں نے اپنے آقاؤں کے ہاتھ میں لگتا ہے۔

Rana Abdul Qayoum Khan🇵🇰 (@aqayoumkhanpti) 's Twitter Profile Photo

جب تک عمران خان Imran Khan قید میں ہیں، پاکستان ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتا۔ ٹک ٹاکر حکومت نے ہر ادارہ کمزور کیا، عوام کو صرف دکھ اور دھوکا دیا۔ عمران خان کی رہائی ہی امید ہے۔ #ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان Team Pakistan Power Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ

جب تک عمران خان <a href="/ImranKhanPTI/">Imran Khan</a> قید میں ہیں، پاکستان ترقی کے راستے پر نہیں چل سکتا۔ ٹک ٹاکر حکومت نے ہر ادارہ کمزور کیا، عوام کو صرف دکھ اور دھوکا دیا۔ عمران خان کی رہائی ہی امید ہے۔
#ٹک_ٹاکر_حکمران_ڈوبتا_پاکستان
<a href="/TeamPakPower/">Team Pakistan Power</a> <a href="/1sarz_/">Saira Aliᴾᵃᵏᴾᵒʷᵉʳ</a>