Malik Nadeem Haider (@m_n_haider) 's Twitter Profile
Malik Nadeem Haider

@m_n_haider

ضلعی جنرل سیکریٹری سوشل میڈیا پاکستان مسلم لیگ ن بہاولپور

ID: 984006434483507200

calendar_today11-04-2018 09:53:10

70,70K Tweet

26,26K Takipçi

22,22K Takip Edilen

Malik Nadeem Haider (@m_n_haider) 's Twitter Profile Photo

مینارٹی کارڈ کے تحت مستحق اقلیتی خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ابتدائی طور پر 50 ہزار خاندانوں کو سہ ماہی بنیادوں پر 10 ہزار پانچ سوروپے دیے جارہے ہیں • مریم نواز شریف راشن کارڈ پروگرام کے تحت سوشل سیکیورٹی ورکرز اور کان کنوں کو ماہانہ 3000 روپے سبسڈی دی جائے گی۔

مینارٹی کارڈ کے تحت مستحق اقلیتی خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی جارہی ہے۔ ابتدائی طور پر 50 ہزار خاندانوں کو سہ ماہی بنیادوں پر 10 ہزار پانچ سوروپے دیے جارہے ہیں

• مریم نواز شریف راشن کارڈ پروگرام کے تحت سوشل سیکیورٹی ورکرز اور کان کنوں کو ماہانہ 3000 روپے سبسڈی دی جائے گی۔