Warrior of Light ⚡️⚡️(@m_faisalmushtaq) 's Twitter Profileg
Warrior of Light ⚡️⚡️

@m_faisalmushtaq

MADE for Pakistan, MAD for Pakistan, Possibilitarian, entrepreneur, fighting against disappointment, negativism & poverty. Business strategist, talent nurturer.

ID:3261969793

calendar_today30-06-2015 18:53:44

12,1K Tweets

1,2K Followers

782 Following

Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

مبارک زیب آزاد حیثیت سے جیتے، پارٹی ٹکٹ نہیں ملا، لیکن جیتنے کے بعد بھی عمران خان کیساتھ جانے کا اعلان

account_circle
Imran Afzal Raja(@ImranARaja1) 's Twitter Profile Photo

کیا لمحات ہیں جب بیرسٹر گوہر صاحب ایوان میں کھڑے ہو کر فارم 47 والوں کا ان کا اصل چہرہ اور جھوٹا حلف اٹھانے پر شرم دلانے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں
۔۔
پرویز اشرف کی بھی ہمت جواب دے گئی اور بار بار بیرسٹر صاحب سے بیٹھنے کو کہتا رہا ۔ زبردست ہو گیا ۔۔

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کہتے تھے میں تبدیلی لاؤں گا۔۔۔

اس وقت، جماعت اسلامی ، تحریک لبیک سمیت دیگر پارٹیاں بھی مل کر اپنے اپنے حلقوں سے PTI کے حمایت یافتہ رکن کے جیت کا اعلان کر رہی ہیں۔۔

یہی تو انقلاب ہے۔۔

account_circle
jamshaid Ahmad dasti(@jamshaidAdasti) 's Twitter Profile Photo

میری پیپلز پارٹی میں شمولیت کی خبر غلط ہے
میں عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں-

account_circle
Waqar Malik(@RealWaqarMaliks) 's Twitter Profile Photo

حافظ نعیم کا بڑا اعلان جو گیم چینجر ہوسکتا ہے انہوں نے دھاندلی سے ملی سیٹ نہ لینے کا اعلان کردیا اور کہا کہ یہ سیٹ پی ٹی آئی جیتی ہے

account_circle
Warrior of Light ⚡️⚡️(@m_faisalmushtaq) 's Twitter Profile Photo

08 فروری 2024 کو ہم نے ثابت کیا کہ ہم 09 مئی والے نہیں ہیں۔

جس وجہ سے الیکشن مینجمنٹ سسٹم بیٹھا وہی 09 مئی کی بھی وجہ ہے۔
پاکستان زندہ باد

account_circle
Warrior of Light ⚡️⚡️(@m_faisalmushtaq) 's Twitter Profile Photo

08 فروری کو قوم نے بتا دیا کہ ریڈ لائین کون ہے۔

جمہوریت جیت چُکی ہے اب کُچھ لوگ صرف منہ کالا کروا رہے ہیں۔

account_circle