
M.Amir Gill
@m_amirpk
Love to #Excursions, #Food and #Gym.
ID: 2987094270
17-01-2015 14:33:11
15,15K Tweet
1,1K Followers
1,1K Following

ظلم و جبر اور بربریت، نہتے لوگوں پر شیلنگ، فائرنگ، اور سنائپر ہیڈ شاٹ جیسے گھناؤنے جرائم کا ارتکاب کرنے کے بعد یہ کٹھ پتلی موقع پر آ کر طنز و مزاح کا پروگرام چلا رہے ہیں۔ یہ پست ذہنیت اور انتہائی گھٹیا کم ظرفی کا اعلیٰ مظاہرہ ہے۔ Imaan Zainab Mazari-Hazir








جہاں بھی یہ پوسٹ دیکھی، %99 لوگوں نے بد دعائیں دی،تمسخراڑایا اور پتا نہیں کیا کیا بولا، یہ کرپٹ حکمرانوں کامقام عبرت ہے، اب وقت مرگ ہے اور زندگی کی کل کمائی دیکھ لیں جو ساتھ جانی ہے،اللہ توبہ کرنے اورسچ بولنے کی توفیق دے #EidMubarak BilawalBhuttoZardari Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif










