Muhammad Ali Kazim (سید) (@m_ali_kazim) 's Twitter Profile
Muhammad Ali Kazim (سید)

@m_ali_kazim

‏‏‏‏‏بننا ‏وکیل چاہتا تھا۔شوق آی ٹی کا پال لیا۔ پڑھتا تاریخ اور انگریزی ادب رہا۔ امتحان مقابلے کے دیے۔ اور بھرتی بینک میں ہو گیا۔

ID: 2945373643

calendar_today27-12-2014 17:48:31

3,3K Tweet

52 Takipçi

255 Takip Edilen

Muhammad Ali Kazim (سید) (@m_ali_kazim) 's Twitter Profile Photo

ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂ پہلی بات تنگ پڑنا ہو تو پبلیک پیلٹ فارم پر اپنے عقائد بیان نہیں کرتے اور اگر کریں تو پھر سسننے کی صلاحیت بھی ہونی چاہیے۔ کیونکہ صرف ہاں میں ہاں ملانے والوں کو چمچہ گیر کہتے ہیں دوسری بات۔ آپ قرآن کو مانتی ہیں اور تقلید نہیں کرتیں؟ جبکہ تقلید قرآن کی رو سے واجب احکامات میں سے ہے