꧁☯ ɱųɧąɱɱąɖı ☯꧂ (@m0hamdi) 's Twitter Profile
꧁☯ ɱųɧąɱɱąɖı ☯꧂

@m0hamdi

ھے جرم اگر وطن کی مٹی سے محبت۔
یہ جرم سدا میرے حسابوں میں رھے گا۔
(اِن شاءَاللہ)
👈Follow my Backup Account @MI_RYK👉

ID: 1143240090904408065

linkhttps://X.Com/search/from:@M0HAMDI calendar_today24-06-2019 19:30:52

224,224K Tweet

31,31K Takipçi

26,26K Takip Edilen

‏آپﷺکی احادیث (@islamic418) 's Twitter Profile Photo

جو کوئی بندہ اللہ سے دعا کر کے مانگتا ہے اللہ اسے یا تو اس کی مانگی ہوئی چیز دے دیتا ہے، یا اس دعا کے نتیجہ میں اس دعا کے مثل اس پر آئی ہوئی مصیبت دور کر دیتا ہے، جب تک اس نے کسی گناہ یا قطع رحمی ( رشتہ ناتا توڑنے ) کی دعا نہ کی ہو۔ (ترمذی،۳۳۸۱)

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

رسُول اللّٰهﷺ نے فرمایا: ”نماز تہجد پڑھا کرو، کیوں کہ وہ تُم سے پہلے صالحین کی روش ہے، تُمہارے رَبّ ﷻ کا قُرب حاصل کرنے، گناہوں کی معافی اور گناہوں سے باز رہنے کا ذریعہ ہے۔ (مشکواہ - ١٢٢٧)

Hazel 🍃 (@__0_12) 's Twitter Profile Photo

اللھم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید.

Sadaf Hussain (@sadaf5255) 's Twitter Profile Photo

پیارے رسول کریم ﷺ نے فرمایا : لوگو! سلام پھیلاؤ، کھانا کھلاؤ اور رات میں جب لوگ سو رہے ہوں تو نماز پڑھو، تم لوگ سلامتی کے ساتھ جنت میں داخل ہو گے۔ سنن ترمذی - 2485

Hafiz Hamdullah (@ihafizhamdullah) 's Twitter Profile Photo

رسول اللہ ﷺنے فرمایا: روزہ اور قرآن قیامت کے دن بندے کے حق میں سفارش کریں گے، روزہ کہے گا: اے میرے رب! میں نے اس بندے کو دن کے اوقات میں کھانے پینے اور شہوات سے روکے رکھا تھا، لہٰذا تو اب اس کے حق میں میری سفارش قبول فرما، (مسنداحمد،۳۶۵۱)

🇵🇰مریم چشتی🇵🇰 (@sweetmaryamshah) 's Twitter Profile Photo

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ❤️ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ❤️