lubna faiz
@lubna_navid
ID: 4764849737
10-01-2016 14:07:07
576 Tweet
58 Followers
65 Following
Dr. Murad PTI نہ جانا کہ دنیا سے جاتا ہے کوئی بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے #اظہاریکجہتی_شہیدٹیچرز استاد 🇵🇰 ✍ نَمل زَہرہ 🦋 @SED_Updates
ایجوکیٹرز اب جاگنے کا وقت آگیا ہے کیونکہ ریگولرائیزیشن کے معاملے پر گورنمنٹ سو گی ہے. پنجاب گورنمنٹ کو اس وعدے یاد دلانے کا وقت آگیا ہے. #RegulariseSSEsAEOs Dr. Murad PTI Imran Khan Usman Buzdar
سات ماہ گزرنے کے باوجود حکومت پنجاب اپنا وعدہ پورا نہ کرسکی۔۔۔ ایجوکیٹرز میں شدید اضطراب ہے۔۔ وزیر اعلی پنجاب اس کا نوٹس لیں #DoJusticeWithEducators #RegulariseSSEsAEOs Dr. Murad PTI Imran Khan Usman Buzdar Muhammad Basharat Raja
غضب کیا تیرے وعدےپہ اعتبار کیا تمام رات قیامت کا انتظار کیا #DoJusticeWithEducators #RegulariseSSEsAEOs Dr. Murad PTI Imran Khan Usman Buzdar Muhammad Basharat Raja