LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile
LG&CD Department

@lgcddpunjab

Official account of Local Government & Community Development Department

ID: 1428676303876726788

linkhttps://lgcd.punjab.gov.pk/ calendar_today20-08-2021 11:12:48

1,1K Tweet

11,11K Followers

23 Following

LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل سے جرمن ترقیاتی ادارے کے وفد نےکمپونینٹ مینیجر جی آئی زی بیانکا شنوبر کی قیادت میں ملاقات کی ملاقات میں جی آئی زی کی مالی اور تکنیکی معاونت سے جاری منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاگیاجبکہ بلدیاتی اداروں کے مختلف شعبوں میں اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا

سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل سے جرمن ترقیاتی ادارے کے وفد نےکمپونینٹ مینیجر جی آئی زی بیانکا شنوبر کی قیادت میں ملاقات کی
ملاقات میں جی آئی زی کی مالی اور تکنیکی معاونت سے جاری منصوبوں پرتبادلہ خیال کیاگیاجبکہ بلدیاتی اداروں کے مختلف شعبوں میں اشتراک کار بڑھانے پر اتفاق کیا گیا
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کا لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی کا دورہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی میں حیدر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا ڈی جی لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی بھی ہمراہ تھے

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں کا لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی کا دورہ 

سیکرٹری لوکل گورنمنٹ شکیل احمد میاں نے لوکل گورنمنٹ اکیڈمی لالہ موسٰی میں حیدر اکیڈمک بلاک کا افتتاح کیا 

ڈی جی لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی بھی ہمراہ تھے
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

A training on Gender Responsive Municipal Service Delivery was organized on June 27-28, 2024, at the Punjab Local Government Academy in Lalamusa. Officers from the LG&CD Department attended the session. Shakeel Ahmad Mian, Secretary LG&CDD, graced the event as chief guest

چیف سیکرٹری پنجاب کے قائم کردہ ورکنگ گروپ کا اجلاس سپیشل سیکرٹری بلدیات آسیہ گُل کی زیر صدارت برتھ رجسٹریشن میں اضافے کےحوالے سے اہم فیصلے ڈی جی لوکل گورنمنٹ،چائلڈ پروٹیکشن آفسیر یونیسیف،سکول ایجوکیشن،محکمہ صحت،نادرہ،پی آئی ٹی بی،نیشنل کمیشن آن چلڈرن رائٹس کے نمائندگان کی شرکت

LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

سپیشل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ آسیہ گُل نے ڈی جی لوکل گورنمنٹ اور ان کی ٹیم کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بچوں کی پیدائش کا بروقت اندراج انتہائی ضروری امر ہے لہذا بغیر کسی تاخیر کے مالی سال 2024-25 کو رجسٹریشن ایئر ڈکلیئر کرنے کے لیے حتمی ایکشن پلان ترتیب دے دیا جائے

گریجویٹس کے لیے بہترین انٹرنشپ ! 📢 میرا پنجاب، سموگ سے پاک ☘️ چیف منسٹر پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ کے لیے رجسٹر کریں اور ایک بہتر کل کی راہ پر گامزن ہوں۔ رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 جولائی، 2024 لنک: epd.punjab.gov.pk/cm-punjab-inte…

گریجویٹس کے لیے بہترین انٹرنشپ ! 📢
میرا پنجاب، سموگ سے پاک ☘️

چیف منسٹر پنجاب کلائمیٹ لیڈرشپ ڈویلپمنٹ انٹرنشپ کے لیے رجسٹر کریں اور ایک بہتر کل کی راہ پر گامزن ہوں۔

رجسٹریشن کی آخری تاریخ: 20 جولائی، 2024
لنک: epd.punjab.gov.pk/cm-punjab-inte…
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مون سون بارشوں سے پیدا ہونے والی ممکنہ صورتحال سے نمٹنے کے لیئے ریلیف کیمپس لگائے گئے ہیں اس سلسلہ میں میونسپل جلال پور جٹاں نے بھی "مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ" قائم کر دیا ہے

بارشوں کے دوران پیدا ہونے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال پر مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ سے رجوع کریں Cell No 0544231142 03005332259 03015475758

بارشوں کے دوران پیدا ہونے والی کسی بھی ہنگامی صورتحال پر مون سون ایمرجنسی ریلیف کیمپ سے رجوع کریں
Cell No
 0544231142  03005332259
03015475758
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن ہاسن کی ملاقات پنجاب دیہی دیرپا واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن پراجیکٹ ،پنجاب سیٹیز پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جدید اور دیرپا نظام متعارف کروانے کے لیے آؤٹ سورسنگ کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں سے کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک ناجے بن ہاسن کی ملاقات 

پنجاب دیہی دیرپا واٹر سپلائی اینڈ سینی ٹیشن پراجیکٹ ،پنجاب سیٹیز پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جدید اور دیرپا نظام متعارف کروانے کے لیے آؤٹ سورسنگ  کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلی مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کی جانب اہم پیشرفت جے ایس بینک کا پلیٹ فارم "زندگی" پروگرام کی ڈیجیٹائزیشن کرے گا پنجاب کی ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں اور "زندگی" کے درمیان ایم او یو پر دستخط

LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

میونسپل آفیسرز پلاننگ اور آرکیٹیکچر کی پروموشن ٹریننگ مکمل ہونے پر یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب کا انعقاد سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے ٹریننگ کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے

میونسپل آفیسرز پلاننگ اور آرکیٹیکچر کی پروموشن ٹریننگ مکمل ہونے پر  یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں تقریب کا انعقاد 

سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں نے ٹریننگ کورس مکمل کرنے والے افسران میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

On directions of Chief Minister Punjab, Hands carts bazar established by MCL in order for stream flow of traffic and add more beauty

LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

Special Secretary LG&CDD Asia Gul chaired meeting regarding Muslim Family Law Ordinance specifically focusing on the Nikah Nama Additional Secretary Auqaf,DG LG , Director Legal, Deputy Secretary Regulations and Section Officer Regulations attended the meeting

Special Secretary LG&CDD Asia Gul chaired meeting regarding Muslim Family Law Ordinance specifically focusing on the Nikah Nama 

Additional Secretary Auqaf,DG LG , Director Legal, Deputy Secretary Regulations and Section Officer Regulations attended the meeting
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

The World Bank Implementation Support Mission is discussing the Progress of PRSWSSP with Secretary of Local Government and Community Development Shakeel Ahmed Mian. Additional Secretary Development Maria Tariq and PD PRSWSSP Asadullah were also present

The World Bank Implementation Support Mission is  discussing the Progress of  PRSWSSP with Secretary of Local Government and Community Development Shakeel Ahmed Mian.
 
Additional Secretary Development Maria Tariq and PD PRSWSSP Asadullah were also present
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

یوم دفاع پاکستان ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی ہمارا خون ہے شامل اس وطن کی مٹی میں #DefenceDay #Pakistan #6thSeptember

یوم دفاع پاکستان 

ہماری خاک سے خوشبو وطن کی آئے گی
 ہمارا خون ہے شامل اس وطن کی مٹی میں

#DefenceDay #Pakistan #6thSeptember
LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

𝐒𝐦𝐨𝐠 𝐌𝐢𝐭𝐢𝐠𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐀𝐜𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐏𝐥𝐚𝐧 Press Conference by Senior Minister Ms. Maryam Aurangzeb on Smog Mitigation Govt of Punjab Chief Secretary Punjab Chief Minister Punjab's Updates Maryam Nawaz Sharif #smogfreepunjab #HealthForAll

LG&CD Department (@lgcddpunjab) 's Twitter Profile Photo

شہریوں کو سموگ کے خاتمے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ ~ سینیئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب