leaf (@le123af) 's Twitter Profile
leaf

@le123af

No DM 🚫

ID: 1769404448156139520

calendar_today17-03-2024 16:45:09

8,8K Tweet

176 Followers

170 Following

پــرنــدے (@parinday_) 's Twitter Profile Photo

کیا ہوا اگر زندگی زرا الجھ سی گئ سوچو تو زرا جنگلوں میں بھی راستے تو ہیں ہمیں بھی کوئ مل ہی جاۓ گا چلو تو سہی چلو تو سہی راستہ کوئ مل ہی جاۓ گا 🍁🍁

🤠 (@heavensbvnny) 's Twitter Profile Photo

Just a friendly reminder. Train yourself not to become too emotionally attached to anyone because when they stop communicating or stop talking to you, you might not recover from it. Remember, people wake up with different feelings everyday. That’s why it’s important to stay

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

اندر کی تلاش عجیب بے نقشہ اور بے سمت ہوتی ہے— ایک ہلکی سی بےچینی سے شروع ہو کر ہمیں کبھی اپنے ڈر، کبھی اپنی طاقت، اور کبھی اپنے باطن کے گہرے معنی سے ملا دیتی ہے۔ اصل سفر شاید دنیا جیتنے کا نہیں، خود کو سمجھنے کا ہے ۔۔۔۔۔ 🍁🍁🍁🍁

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

Behind often smiling faces, everything appears fine… but inside, so much is breaking — a weight that words can never truly express.🍂

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

کوئی پوچھے تو سہی ہم سے ہماری حالت ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے جون ایلیا

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

*Ramadan Kareem!* May Allah shower your days with mercy and your nights with peace,May this holy month bring you and your loved ones an abundance of blessings, joy, and prosperity. Ameen 🤍🤲

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

لَا إِلَهَ إِلَّا ٱللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ ٱلْمُلْكُ، وَلَهُ ٱلْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 🍁

لَا إِلَهَ إِلَّا ٱللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ ٱلْمُلْكُ، وَلَهُ ٱلْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ 

🍁
leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

مجھے اچھے لگتے ہیں وہ لوگ جو کسی کی خوشی یا غمی میں ، اپنی گفتگو میں اتنے پُر اثر جملے ڈھونڈ لاتے ہیں کہ اگلے کی خوشی ڈبل ہو جاتی ہے یا پھر غم آدھا رہ جاتا ہے ۔۔۔۔۔ ایسے لوگوں پر بھی سلامتی ہو 🍁

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

اور جنہیں احساس دلا کر بھی ، احساس نہیں ہو ، انہیں کیا کہتے ہیں ۔۔۔ ؟

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی تھکن صرف جسم کی نہیں ہوتی، دل اور روح بھی تھک جاتے ہیں۔ ایسے لمحوں میں بس اتنا یاد رکھیں کہ اللّٰہ دلوں کا حال بہتر جانتا ہے۔ جو آنسو آپ چپ چاپ بہاتے ہیں، وہ بھی اس کے علم میں ہیں۔۔۔۔ 🍁🍁🍁

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو پہلی سیڑھی پر قدم رکھ، آخری سیڑھی پر آنکھ منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو ۔۔۔۔ وعلیکم السلام ، آپ جو کوئی بہن/بھائی ہیں آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔

کھول یوں مٹھی کہ اک جگنو نہ نکلے ہاتھ سے
آنکھ کو ایسے جھپک لمحہ کوئی اوجھل نہ ہو
پہلی سیڑھی پر قدم رکھ، آخری سیڑھی پر آنکھ
منزلوں کی جستجو میں رائیگاں کوئی پل نہ ہو ۔۔۔۔ 

وعلیکم السلام ، آپ جو کوئی بہن/بھائی ہیں 
آپ کا بہت شکریہ ۔۔۔
leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت ، درد سے بھر نہ آئے کیوں روئیں گے ہم ہزار بار ، کوئی ہمیں ستائے کیوں مرزا غالب

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

چہرے پہ مسکراہٹوں کا اک ہجوم تھا دل اپنے ہی سکوت میں چیختا رہا بہت ۔۔۔ 🍁

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

کوئی بتا سکتا ہے ، کیا روزے میں انجکشن لگوا سکتے ہیں یا نہیں ۔۔۔؟

leaf (@le123af) 's Twitter Profile Photo

Remember: tough times don’t last forever, but strong people do. Every day is a new opportunity to improve yourself. 🌿 If everything didn’t go your way today, you still didn’t give up — and that is the greatest success.