باباجی فرماتے ہیں اس آئین پر ہمارے بزرگوں(مفتی محمود رح ذوالفقار بھٹو، شاہ نورانی، پروفیسر غفور، عبدالولی خان، غوث بخش بزنجو) نے دستخط کیے ہیں یہ ہمارے لیے امانت ہے، کوئی خیانت کرے گا تو ہم میدان میں رہیں گے۔۔محافظ_آئین_پاکستان حضرت مولانا فضل الرحمن
#MuftiMehmoodConference