laily ( Fatima barkat )(@lailybaloch) 's Twitter Profileg
laily ( Fatima barkat )

@lailybaloch

An inheritance of blood and grace which is why im here today ..(MBBS)

ID:1198161286925828096

calendar_today23-11-2019 08:48:19

871 Tweets

619 Followers

79 Following

PMSUP(Private Medical Students Union Pakistan)(@PMSUP_Official) 's Twitter Profile Photo

چلڈرن ہسپتال لاہور میں لواحقین کی جانب سے ڈاکٹر پر بدترین تشدد کیا گیا. ناقص سیکورٹی سسٹم اور انتظامیہ کی نااہلی , ڈاکٹرز پراٹیکشن بل پاس کیا جائے.
ڈاکٹرز کے تحفظ کے لیے انتظامات کیے جائیں اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی جائے.
Punjab Police Official
Mohsin Naqvi

account_circle
Wajid Baluch(@Waji_Baluch) 's Twitter Profile Photo

فواد چوہدری کے یہ آنسو اس وقت کیوں نہہں نکلے جب وہ خود فرعون بنے ہوئے تھے۔ ان کیساتھ تو ابھی کچھ ہوا ہی نہیں ہے۔ بلوچستان آکر دیکھیں کہ خاندان کیسے ٹرومٹائزڈ ہوتے ہیں

account_circle
Urdu News(@UrduNewsCom) 's Twitter Profile Photo

’بیمار بھائی کو 30 کلومیٹر کندھوں پر اٹھایا‘، خضدار کے علاقے آڑینجی میں ڈاکٹر ہے اور نہ گاڑی

مزید پڑھیں: urdunews.com/node/731256

’بیمار بھائی کو 30 کلومیٹر کندھوں پر اٹھایا‘، خضدار کے علاقے آڑینجی میں ڈاکٹر ہے اور نہ گاڑی #Balochistan #Pakistan #UrduNews مزید پڑھیں: urdunews.com/node/731256
account_circle
Amanullah Kanrani(@amankanrani1) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان کا بلوچ ریکوڈک کا وارث،سوئ گیس و چار گیس فیلڈ کا شہنشاہ،عراق کی طرح کوہلو بلوچستان کے تیل کے ذخائر کی میراث کا مالک CPEC کی اعلی شاندار سڑک پر تفریح طبع کےلئے رواں دواں اسرائیل کے بعددنیاکےسب سے بڑے نظریاتی،ایٹمی ملک میں شہری خوشحال و فلاحی و خود مختار ریاست کا غدار؟

بلوچستان کا بلوچ ریکوڈک کا وارث،سوئ گیس و چار گیس فیلڈ کا شہنشاہ،عراق کی طرح کوہلو بلوچستان کے تیل کے ذخائر کی میراث کا مالک CPEC کی اعلی شاندار سڑک پر تفریح طبع کےلئے رواں دواں اسرائیل کے بعددنیاکےسب سے بڑے نظریاتی،ایٹمی ملک میں شہری خوشحال و فلاحی و خود مختار ریاست کا غدار؟
account_circle
Shepank(@Shepank_Baloch) 's Twitter Profile Photo

تو اگر اہل بَصارت ہے تو احساس بھی بن۔۔۔۔۔۔۔۔
دیکھ تصَویر کی گہرائیاں تَصویر نا دیکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو اگر اہل بَصارت ہے تو احساس بھی بن۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھ تصَویر کی گہرائیاں تَصویر نا دیکھ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
account_circle
Mir Kalam Wazir(@KalamWazir) 's Twitter Profile Photo

Hundreds of in Karachi have been jailed simply because they do not have legal documents, many of whom r sick & needing treatment, including women, the elderly & infants. We request BilawalBhuttoZardari & Shehbaz Sharif govt to release these innocent Afghans as soon as possible.

Hundreds of #Afghans in Karachi have been jailed simply because they do not have legal documents, many of whom r sick & needing treatment, including women, the elderly & infants. We request @BBhuttoZardari & @CMShehbaz govt to release these innocent Afghans as soon as possible.
account_circle