PTI ہانی🇵🇰 (@kunwalkalsum) 's Twitter Profile
PTI ہانی🇵🇰

@kunwalkalsum

💞Alhamdulillah 4 Everything 💞
Hani🌺Arain
Cake🎂kill 22 November 👸
Live life with no excuses :stay blessed 👼

ID: 1123166999331340289

calendar_today30-04-2019 10:07:34

6,6K Tweet

634 Followers

772 Following

پٹواریوں کا ڈاکٹر (PTI) (@hafizazeem2222) 's Twitter Profile Photo

سال 2022 کا سب سے بڑا کھدر سیل میلہ✌ کرنڈی کھدر 1650 والا اب صرف 1250 مفت ہول ڈیلیوری کے ساتھ۔ 12 رنگ تھریڈ میں موجود ہیں 7 سوٹوں کی خریداری پر 1 سوٹ مفت😍 بس اپنی پسند کا رنگ اور ایڈریس انباکس کردیں۔ کپڑے کی کوالٹی اور رنگ کی گارنٹی ہے آپکا ریٹویٹ ہمارے چھوٹے سے کاروبار کی شان

سال 2022 کا سب سے بڑا کھدر سیل میلہ✌
کرنڈی کھدر 1650 والا اب صرف 1250 مفت ہول ڈیلیوری کے ساتھ۔
12 رنگ تھریڈ میں موجود ہیں 7 سوٹوں کی خریداری پر 1 سوٹ مفت😍
بس اپنی پسند کا رنگ اور ایڈریس انباکس کردیں۔
کپڑے کی کوالٹی اور رنگ کی گارنٹی ہے

آپکا ریٹویٹ ہمارے چھوٹے سے کاروبار کی شان
trendsetter (@proptrendsetter) 's Twitter Profile Photo

جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لئے کھول دے، کوئی نہیں ہے جو اُسے روک سکے، اور جسے وہ روک لے، تو کوئی نہیں ہے جو اس کے بعد اُسے چھڑا سکے۔ اور وہی ہے جو اِقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ ﴿سورۃ فاطر، ۲﴾

جس رحمت کو اللہ لوگوں کے لئے کھول دے، کوئی نہیں ہے جو اُسے روک سکے، اور جسے وہ روک لے، تو کوئی نہیں ہے جو اس کے بعد اُسے چھڑا سکے۔ اور وہی ہے جو اِقتدار کا بھی مالک ہے، حکمت کا بھی مالک۔ 

﴿سورۃ فاطر، ۲﴾
Qaisar Joiya PTI (@qaisarabbasjoi1) 's Twitter Profile Photo

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ اللّه ایک ہے اور رسول پاک صَلَّى اللّٰہ عَلَيْهِ وٙآلہ وَسَلَّم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو صرف مہنگاٸی کی وجہ سے اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا..

جس شخص نے پوری دنیا کو بتایا کہ لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ اللّه ایک ہے اور 
 رسول پاک صَلَّى اللّٰہ عَلَيْهِ وٙآلہ وَسَلَّم ہمارے دلوں میں بستے ہیں اس شخص کو صرف مہنگاٸی کی وجہ سے اکیلا چھوڑ دیں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا..
Sheikh Ashfaq pti (@sheikha95263845) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز بلاول زرداری تم جتنے مرضی ہاتھ پاؤں مار لو عمران خان تمہیں دوبارہ اس ملک کو لوٹنے کا موقع نہیں دے گا

Rabia 🦋 (@its_rabiasays) 's Twitter Profile Photo

حامد میر کے بھائی نے عمران خان کی اہلیہ کے خلاف غلیظ زبان استعمال کرنے کی بنیاد رکھی لیکن اِس خبر پر تمام ازادی راۓ اور عورت مارچ والے نیپال کا رُخ کر چکے ہیں

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

ایک دفعہ حضرت موسیٰ علیہ السلام نے اللّٰه سے کہا یا رب میں الواح میں پڑھ پاتا ہوں کہ ایک بہترین اُمت ہوگی جو ہمیشہ اچھی باتوں کو سکھاتی رہے گی اور بری باتوں سے روکتی رہے گی اے اللّٰه۔۔ وہ اُمت میری ہو تو اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا موسیٰ وہ تو احمد ﷺ کی امت ہوگی جاری ہے 👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ پھر بولے یا رب اِن الواح سے ایک ایسی اُمت کا پتہ چلتا ہے جو سب سے آخر میں پیدا ہوگی لیکن جنت میں سب سے پہلے داخل ہوگی اے اللّٰه وہ میری اُمت ہو اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا " وہ احمد ﷺ کی اُمت ہوگی" موسیٰ پھر بولے یا رب الواح بتاتی ہیں ایک اُمت ہوگی جن کی کتاب اُن جاری ہے👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

کے سینوں میں دِل میں ہوگی اور وہ دِل میں دیکھ کر پڑھتے ہوں گے حالانکہ اَن سے پہلے کی سب امتیں اپنی کتاب دیکھ کر پڑھتے ہیں دِل سے نہیں پڑھتے حتیٰ کہ اُن کی کتاب ہٹا لی جائے تو پھر اُن کو کچھ یاد نہیں رہتا جبکہ آپ نے اُس اُمت کو حفظ کی ایسی قوت دی ہے جو کسی اُمت کو نہیں جاری ہے 👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

دی گئ ہے یارب وہ اُمت میری ہو اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا وہ اُمت احمد ﷺ کی ہوگی موسیٰ پھر بولے یا رب جو اُمت تیری ہر کتاب پر ایمان لائے گی وہ گمراہوں اور کافروں سےقتال کریں گے حتیٰ کہ کانے سے بھی لڑیں گے الہیٰ وہ اُمت میری ہو اللّٰه تعالیٰ نے فرمایا یہ ﷺ کی اُمت ہوگی جاری ہے👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ نے پھر کہا یا رب الواح سے ایک ایسی اُمت کا پتہ چلتا ہے کہ ایسی اُمت ہوگی جو اپنے نزرانے اور صدقات خود آپس کے لوگوں میں بانٹے گی حالانکہ اُس اُمت سے پہلی اُمتوں کا یہ حال تھا کہ اگر وہ کوئ صدقہ پیش کرتے اور اگر وہ قبول ہوتا تو آپ آگ بیجھتے جو اُسے کھا جاتی جاری ہے 👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

اور اگر قبول نہ ہوتا اور رد ہو جاتا تو پھر بھی وہ اُس کو نہ کھاتے بلکہ درندے اور پرندے آکر اُس کو کھا جاتے وہ اپنے صدقات امیروں سے لے کر غریبوں کو دیں گے یا رب وہ اُمت میری ہو پھر جواب آیا موسیٰ وہ اُمت احمد ﷺ کی اُمت ہوگی موسیٰ پھر بولے یارب میں الواح میں پاتا ہوں جاری ہے👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

ایک اُمت ہوگی کہ وہ اگر کسی نیکی کا ارادہ کرے لیکن عمل میں نہ لاسکے تو بھی وہ ایک ثواب کی حق دار ہوگی اور اگر وہ نیکی عمل میں لائی جائے تو ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا کر ملے گا یارب وہ اُمت میری ہو اللّٰه تعالیٰ فرمائے گا موسیٰ وہ اُمت احمدﷺ کی ہوگی جاری ہے 👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

موسیٰ بولے الواح میں ہے کہ تیرا نبی ہوگا جو شفاعت کرے گا اور اُس کی شفاعت بھی دوسروں کے لیئے ہوگی بس وہ نبی میں ہوں گا رب تعالیٰ فرمائے گا موسیٰ وہ نبی احمد ﷺ ہوگا قتادہ رحمۃ اللّٰہ (اس تحریر کے راوی) کہتے ہیں کہ موسیٰ نے یہ سن کر جاری ہے 👇

Amer Sohail Choudhary (@sohaillionking) 's Twitter Profile Photo

الواح کو صندوق میں رکھ دیا اور بولے "یا لیتی" من اصحاب احمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم "کاش" میں احمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا امتی یا صحابی ہوتا (تفسیر ابن کثیر) آخر میں اتنا پوچھنا چاہتا ہوں کیا ہم ویسے ہی ہیں ؟ جیسے موسیٰ حسرت کرتے رہے ہیں تھوڑا سا تو ضرور سوچیئے گا

PTI ہانی🇵🇰 (@kunwalkalsum) 's Twitter Profile Photo

یا ربی!ہر اس دل کی مدد کر جو مضبوط ہونے کا دکھاوا کرتا ہے مگر اندر سے ٹوٹا ہوا ہے