الحمدللہ آج 8ہزار فالوورزکاسنگِ میل عبور کر لیا ہے۔یہ کامیابی آپ سب کی محبت،اعتماداور ساتھ کےبغیر ممکن نہ تھی
میری اس خوبصورت journey میں حوصلہ افزائی کرنے پر انٹرنیشنل فیملی فلاورزسپیس،عادل خان اورتمام پینل ممبران کادل سےشکریہ❤️
آگےبھی اسی طرح دعاؤں اورسپورٹ کی امید رکھتی ہوں🌷