Kulsoom  Rind Baloch (@kulsoom73454475) 's Twitter Profile
Kulsoom Rind Baloch

@kulsoom73454475

love pak foj &
INSHA ALLAH NAYA PAKISTAN
poetry lover and saraiki speaking

ID: 1088033509887930369

calendar_today23-01-2019 11:19:38

14,14K Tweet

838 Takipçi

980 Takip Edilen

Imran Khan (@imrankhanpti) 's Twitter Profile Photo

فاروق قیصر کے انتقال کی اطلاع پا کر نہایت رنجیدہ ہوں۔ وہ محض اداکار ہی نہ تھے بلکہ سماجی ناانصافیوں اور معاشرتی ایشوز کے حوالے سے بیدارئ شعور کا ایک مستقل وسیلہ تھے۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔

VAKEEL AHMAD KHAN🇵🇰🇨🇦 (@readinwakil) 's Twitter Profile Photo

کابل کے شمال میں، پولیس کے مطابق، ایک مسجد میں جمعے کی نماز کے دوران بم دھماکہ ہوا جس میں 12 نمازی شہید اور 15 زخمی ہو گئے۔ نیٹو افواج کی روانگی کے ساتھ ہی ہر روز یہ سلسلہ شروع ہوچکا جو ہمسایہ ملک پاکستان کے لئے بھی خطرے کی گھنٹی ہے۔ اللّہ کریم سب کی حفاظت کرے ۔ آمین

Dr. Shahbaz GiLL (@shabazgil) 's Twitter Profile Photo

سَدا نہ باغیں بُلبُل بولے ، سَدا نہ باغ بہاراں سدا نہ ماپے ،حُسن جوانی ، سدا نہ صحبت یاراں حکومتی عہدے سدا نہیں رہتے۔لیکن چوہدری شہباز حسین صاحب کے جدہ میں گھر کے دروازے لیبر و غریب آدمی کے لئے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔اپنی اسی صفت کی وجہ سے چوہدری صاحب عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔

سَدا نہ باغیں بُلبُل بولے ، سَدا نہ باغ بہاراں
سدا نہ ماپے ،حُسن جوانی ، سدا نہ صحبت یاراں

حکومتی عہدے سدا نہیں رہتے۔لیکن چوہدری شہباز حسین صاحب کے جدہ میں گھر کے دروازے لیبر و غریب آدمی کے لئے ہمیشہ کھلے رہتے ہیں۔اپنی اسی صفت کی وجہ سے چوہدری صاحب عوام کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔
Afzal Khan (@afzalkhan_bk) 's Twitter Profile Photo

فوج تو ہماری آذربایجان🇦🇿 بھی نہیں گئ تھی لیکن وہ آج دن تک پاکستان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں ان شاءاللہ اب فلسطین🇵🇰🇵🇸🤫

فوج تو ہماری آذربایجان🇦🇿 بھی نہیں گئ تھی لیکن وہ آج دن تک پاکستان کا شکریہ ادا کر رہے ہیں 
ان شاءاللہ
 اب فلسطین🇵🇰🇵🇸🤫
Sajjad El Patron (@sajjadelpatron) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے سعودیوں سے32ملین ڈالر اور زرداری نے 28ملین ڈالر زکوٰۃ ہڑپ کر لی جبکہ عمران خان نے7ملین ڈالر زکوٰۃقوم کے سامنے رکھ دی کیوں پٹواریوں شرم تو آتی ہوگی

Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

تعریف وہ جو مخالفین بھی کریں عمران خان ہی مسلم دنیا کو لیڈ کرسکتے ہیں ،وہ اس کے اہل ہیں اورامیدیں بھی ان سے وابستہ ہیں" سراج الحق کی شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفونک گفتگو۔

Waheeb Amir (@ch_waheeb) 's Twitter Profile Photo

2018: عمران خان کے ہاتھ میں کچھ نہیں اصل گیم کوئی اور کھیل رہا ہے 2019: عمران خان ایک مہرہ ہے 2020: عمران خان اداروں کا استعمال کرکے ہم سے انتقام لےرہا ہے 2021: ہمارے خلاف تمام کاروائی عمران خان کے کہنے پرہورہی ہے اپوزیشن کے بدلتے بیانات، ہماری اپوزیشن ہی نااہل اور نالائق ہے

Dr Sania Nishtar (@sanianishtar) 's Twitter Profile Photo

World Bank recognizes #EhsaasEmergencyCash among top 4 social protection interventions globally in terms of number of people covered. Pakistan is 3rd globally in terms of percentage of population covered. documents.worldbank.org/en/publication…

Pardhan Ali Bajwa (@ali_bajwa40) 's Twitter Profile Photo

Ahsan Iqbal اور لوگوں نے کپتان پر بھرپور ارا۔اعتماد کیا،اتنی donations دیںکہ پاکستان جیسے غریب ملک جسمیں حکومت خود اپنا سرکاری ورلڈ کلاس کینسر ہسپتال نہیں بنا سکی بلکہ کپتان نے ایک نہی دو نہیں،بلکہ تین تین کینسر ہسپتال دیئے اسی ملک کو اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے جسے آپ لوگ گدوں کی طرح نوچ کر گے

Pardhan Ali Bajwa (@ali_bajwa40) 's Twitter Profile Photo

اور لوگوں نے کپتان پر بھرپور ارا۔اعتماد کیا،اتنی donations دیںکہ پاکستان جیسے غریب ملک جسمیں حکومت خود اپنا سرکاری ورلڈ کلاس کینسر ہسپتال نہیں بنا سکی بلکہ کپتان نے ایک نہی دو نہیں،بلکہ تین تین کینسر ہسپتال دیئے اسی ملک کو اٹھانے کی کوشش کر رہا ہے جسے آپ لوگ گدوں کی طرح نوچا

Imran Afzal Raja (@imranaraja1) 's Twitter Profile Photo

محترمہ Dr. Sharmila sahibah faruqui (Phd) s.i نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں Airblue نے کووڈ SOPs کی دھجیاں اُڑا دی ہیں ۔۔ محترم Asad Umar سے درخواست ہے Shahid Khaqan Abbasi کو فوری گرفتار کر کے تفتیش کی جائے اور CAA اتھارٹیز کو بھی جوابدہ بنایا جائے۔

محترمہ <a href="/sharmilafaruqi/">Dr. Sharmila sahibah faruqui (Phd) s.i</a> نے اپنی تصویر شیئر کی ہے جس میں <a href="/airblueairline/">Airblue</a> نے کووڈ SOPs کی دھجیاں اُڑا دی ہیں ۔۔
محترم <a href="/Asad_Umar/">Asad Umar</a> سے درخواست ہے <a href="/SKhaqanAbbasi/">Shahid Khaqan Abbasi</a> کو فوری گرفتار کر کے تفتیش کی جائے اور CAA اتھارٹیز کو بھی جوابدہ بنایا جائے۔
Aftab Iqbal Fan (@aftabiqbalfan) 's Twitter Profile Photo

شہباز شریف صاحب کی تقریر سنی تو ایسا محسوس ہوا کہ جیسے پچھلے 70 سال سے اس ملک کا وزیراعظم خان صاحب رہ چکے ہوں