KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile
KP Updates

@kpkupdates

Official account to provide news, information & upcoming activities of @PTIofficial Khyber Pukhtunkhwa, managed by PTI KP Social Media Team

ID: 1684265582

linkhttp://www.insaf.pk calendar_today19-08-2013 21:51:34

107,107K Tweet

566,566K Followers

77 Following

KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile Photo

27 ستمبر ─ بروز ہفتہ، شام 4 بجے خان کی کال پر پشاور میں ایک بھرپور جلسہ ہونے جا رہا ہے! آئیے! عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں اور اس تاریخ ساز لمحے کا حصہ بنیں، *بمقام :رنگ روڈ نزد موٹروے چوک پشاور* عرفان سلیم، صدر پشاور پی ٹی آئی #PTIPeshawarJalsa

KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile Photo

پاکستان تحریک انصاف کے ضلع پشاور کے نائب صدر اجمل خان کا 27 ستمبر بروز ہفتہ پشاور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے ویڈیو پیغام #چلو_چلو_پشاور_چلو

KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile Photo

خانوڑی سڑک میں ناقص میٹریل کے استعمال کے حوالے سے عوامی شکایات کا نوٹس، معاون پیر مصور خان نے سڑک کا معاینہ کیا، ناقص میٹریل کے استعمال پر سخت برہمی کا اظہار کیا،معاون خصوصی نے ناقص میٹریل کو فوری ہٹانے اور سڑک کی تعمیر میں اعلی کوالٹی کی میٹریل استعمال کرنے کی سختی سے ہدایت کی۔

ضلع مہمند کے عوام اور تمام پاکستان کے غیور لوگوں کے نام ایک اہم پیغام یہ جلسہ کوئی معمولی جلسہ نہیں، بلکہ ہمارے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے ایک تاریخی آواز ہے۔ ہم سب کو ایک ہو کر یہ ثابت کرنا ہے کہ عمران خان اکیلا نہیں ہے پوری قوم اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ #چلو_چلو_پشاور_چلو

KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں 27ستمبر جلسے کے حوالے سےاجلاس. صوبائی وزراء، پارٹی رہنماوں اور تنظیمی عہدیداران کی شرکت۔ اجلاس میں عمران خان کی رہائی کے لیے 27ستمبر کو پشاور میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے اہم فیصلے۔ #چلو_چلو_پشاور_چلو

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی سربراہی میں 27ستمبر جلسے کے حوالے سےاجلاس. صوبائی وزراء، پارٹی رہنماوں اور تنظیمی عہدیداران کی شرکت۔ اجلاس میں عمران خان کی رہائی کے لیے 27ستمبر کو پشاور میں ہونے والے عظیم الشان جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے اہم فیصلے۔
#چلو_چلو_پشاور_چلو
KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile Photo

27 ستمبر جلسے کی تیاریاں جاری، صوبائی وزیر اعلٰی تعلیم مینا خان آفریدی ،ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم اور پارٹی رھنما گل زادہ کا جلسہ گاہ کا دورہ، تمام انتظامات وقت پر مکمل کرنے کی ہدایات جاری، قائد چیئرمین جناب عمران خان کی ہدایت پر عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا۔ #چلو_چلو_پشاور_چلو

27 ستمبر جلسے کی تیاریاں جاری، صوبائی وزیر اعلٰی تعلیم مینا خان آفریدی ،ضلعی صدر پشاور عرفان سلیم اور پارٹی رھنما گل زادہ کا جلسہ گاہ کا دورہ، تمام انتظامات وقت پر مکمل کرنے کی ہدایات جاری، قائد چیئرمین جناب عمران خان کی ہدایت پر عظیم الشان جلسہ منعقد ہوگا۔

#چلو_چلو_پشاور_چلو
KP Updates (@kpkupdates) 's Twitter Profile Photo

"وادی تیراہ اکاخیل اپر باڑہ ماترے میں پر امن رہائشیوں پر اپنے ریاست نے ظلم اور جبر کا حد کراس کیا ہے اور جنگی طیاروں سے بمباری کی ہے اور بےگناہ 25 بچوں کو شہید کر دیا گیا ہے ۔" ایم این اے اقبال آفریدی کا عوامی احتجاج سے خطاب