خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile
خیال

@kohmuree

آئین پرست

ID: 1412710745293443075

calendar_today07-07-2021 09:51:47

17,17K Tweet

3,3K Takipçi

425 Takip Edilen

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

آج ایرانی وزیر خارجہ کی جرمن فرانس اور برطانوی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات ہے میں ذاتی طور پر اس ملاقات سے کافی پر امید ہوں کہ شاید کوئی ایسا راستہ نکل آئے کہ خطے میں جنگ نہ صرف ختم ہو بلکہ امریکا بھی اس جنگ سے دور رہے آج کا دن انتہائی اہم ہے۔ #Iran #IranIsraelConflict

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

جب تک اسرائیل کے حملے جاری ہیں بات چیت یا مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی #Irán #IranIsraelConflict

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

ایران سلیپر سیلز والی حماقت نہ کرے اب جب آپ میدان جنگ میں اتر گئے ہیں تو کھل کر لڑیں یہ پالیسی حماقت کے سوا کچھ نہیں۔ #Iran #IranIsraelConflict #WorldWar3 #IranUSAWar

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

کوئی اتنا عجیب کیسے ہے شہ رگ سے قریب کیسے ہے سب شرائط تیرے ہیں یکطرفہ پھر تو میرا حبیب کیسے ہے بین کرتی اداسیوں سے پوچھ اتنا بنجر نصیب کیسے ہے اب امیروں کو اس کی بے چینی مطمئن یہ غریب کیسے ہے یعنی مرہم سے زخم بھرتا ہے چارہ گر پھر طبیب کیسے ہے۔ Rizwan Yaqoob

Asad Ali Toor (@asadatoor) 's Twitter Profile Photo

🚨🚨 In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day Department of State IVLP program proposed by U.S. Embassy Islamabad but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the

🚨🚨
In personal announcement, I was travelling from #Islamabad international airport for Washington to attend 12 day <a href="/StateDept/">Department of State</a> IVLP program proposed by <a href="/usembislamabad/">U.S. Embassy Islamabad</a> but barred from traveling by immigration authorities, stated my name is on the PNIL. I repeatedly asked the
PakWeather.com (@pak_weather) 's Twitter Profile Photo

الحمداللہ! پاک ویدر نے اپنے x اکاؤنٹ پر آپ سب کی محبت ❤️ اور بھروسے کے باعث 100k فالورز مکمل کرلئے ہیں، اسی خوشی میں جو جو اس پوسٹ کو 🔁 ریٹویٹ کریگا اسے فالو بیک ملے گا.. جلدی کیجیئے!! پاک ویدر اس وقت پاکستان کا سب سے زیادہ مقبول پلیٹ فورم ہے!

الحمداللہ! پاک ویدر نے اپنے x اکاؤنٹ پر آپ سب کی محبت ❤️ اور بھروسے کے باعث 100k فالورز مکمل کرلئے ہیں، اسی خوشی میں جو جو اس پوسٹ کو 🔁 ریٹویٹ کریگا اسے فالو بیک ملے گا.. جلدی کیجیئے!! 
پاک ویدر اس وقت پاکستان کا سب سے زیادہ مقبول پلیٹ فورم ہے!
Naureen Saleem Janjua (@naureenjanjua) 's Twitter Profile Photo

خاتون اینکر ٹی وی پر بیٹھی ہیں ۔ آپ جتنا بھی سیاسی اختلاف رکھیں جب عوامی نمائندوں سے بات کریں تو احترام کو ملحوظ خاطر رکھیں ۔۔ثنااللہ مستی خیل سے سخت سوال کئے جا سکتے تھے ۔ میں بھی کرتی ہوں سوال کرنا اختلاف کرنا ہمارا حق ہے لیکن یہ تحقیر آمیز لہجہ کسی بھی صورت کسی عوامی نمائندے

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل نے غزہ میں الجزیرہ کے عملے کے پانچ لوگوں کو شہید کر دیا۔ #Ghaza #Israel_Enemy_of_Humanity

أنس الشريف Anas Al-Sharif (@anasalsharif0) 's Twitter Profile Photo

This is my will and my final message. If these words reach you, know that Israel has succeeded in killing me and silencing my voice. First, peace be upon you and Allah’s mercy and blessings. Allah knows I gave every effort and all my strength to be a support and a voice for my

Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کے وکیلوں کو نہ سیاست آتی ہے نہ وکالت لیگل ٹیم کے ہیڈ سلمان راجہ فرما رہے ہیں عمران خان کے گھر کی نیلامی کی خبر ابھی آئ ہے مجھے معلومات نہیں ہیں؟ اس احمق کو پتہ ہونا چاھئے یہ خبر غلط ہے کیونکہ کسی عدالتی فیصلے میں عمران خان کی جائیداد کی نیلامی کا نہیں کہا گیا #Jokers

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف کا اب یہ معیار رہ گیا کہ وہ جماعتی ٹاؤٹس سے ملاقات کر رہے پچھلے دور میں صاحب بہادر شیو کرتے وقت ایک ٹاؤٹ کو سنا کرتے تھے۔ تھے تو آباء وہ تمہارے مگر تم کیا ہو؟؟ #AzadiMubarak

آرمی چیف کا اب یہ معیار رہ گیا کہ وہ جماعتی ٹاؤٹس سے ملاقات کر رہے
پچھلے دور میں صاحب بہادر شیو کرتے وقت ایک ٹاؤٹ کو سنا کرتے تھے۔
تھے تو آباء وہ تمہارے مگر تم کیا ہو؟؟
#AzadiMubarak
Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) 's Twitter Profile Photo

پاکستان، پاکستان کا پرچم، اس کا ترانہ اور اس کا یومِ آزادی کسی کی ذاتی جاگیر نہیں۔ اسٹیبلشمنٹ سے نفرت ہے بھی تو اس میں پاکستان کا کیا قصور ہے؟ عمران خان چاہتے تو یہ بات اپنے فالورز کو سمجھا سکتے تھے لیکن انہوں نے جان بوجھ کر نوجوانوں میں پاکستان کی نفرت کا بیج بویا ہے۔

Ansar Abbasi (@ansaraabbasi) 's Twitter Profile Photo

یوم آزادی مبارک۔ اللہ تعالیٰ ہمیں پاکستان کو ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

اگر آج ٹرمپ روس یوکرائن جنگ ختم کروانے میں کامیاب رہے تو نوبل پرائز کے لیے ان کی پوزیشن مزید مستحکم ہو جائے گی۔ #Alaska #TrumpPutinSummit

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

بظاہر ٹرمپ اور پیوتن کے درمیان مذاکرات ناکام ہوچکے۔ #putintrumpsummit #Alaska #TrumpPutinSummit

خیال (@kohmuree) 's Twitter Profile Photo

اگر آپ بے حس اور اول درجے کے گمراہ کن نظریات کے مالک ہوں تو عمر کے آخری حصے میں بھی عقل آنا مشکل ہے بزرگ وار خود اتنے بڑے ٹھرکی ہیں کے ہر خاتون کی ٹائم لائن پر تھوک کے حساب سے دستیاب ہیں اور یہاں مشکل میں پڑی عوام پر فتوے ٹھونس رہے تف ہے۔

Neha (@nehakhaannn) 's Twitter Profile Photo

کوئٹہ چائے کے ہوٹلوں کو پابند کیا جائے کہ جیسے ماضی میں ایرانی اور ملباری چائے خانہ کے اندر کاروبار کرتے تھے ویسے کاروبار کرو سڑکوں فٹ پاتھوں پر کرسیاں لگا کر کاروبار سے انکو روکا جائے ہوٹلوں پر اوباش لوگ بیٹھ کر ہر آنے جانے والوں پر نظر رکھتے ہیں BilawalBhuttoZardari Aseefa B Zardari