afsar (@knafsar) 's Twitter Profile
afsar

@knafsar

Development Professional , Civil Engineer

ID: 2856428473

calendar_today15-10-2014 06:41:46

6,6K Tweet

121 Takipçi

400 Takip Edilen

Saudi Gazette (@saudi_gazette) 's Twitter Profile Photo

#BREAKING: Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman says Gaza is Palestinian land and its people’s rights cannot be taken away by any aggression

#BREAKING: Saudi Crown Prince Mohammed bin Salman says Gaza is Palestinian land and its people’s rights cannot be taken away by any aggression
𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

قطر سوچتا ہو گا کاش ہمارے پاس پاکستان جیسی فوج ہوتی الحمدللہ ہمارے پاس فوری جواب دینے کی طاقت ہے 🙌

Khawaja Saad Rafique (@khsaad_rafique) 's Twitter Profile Photo

ڈھاکہ یونیورسٹی کی طلبأ یونین کے انتخابات میں #اسلامی_چھاتروشبر کی جیت تحریک ِ اسلامی بنگلہ دیش کے اکابر و کارکنان کی انتھک ، طویل اور عظیم جدوجہد کے ثمر کا آغاز ھے نظریۂِ پاکستان سے وفا کی قیمت انہوں نے دھائیوں تک تن ِ تنہا اپنے روح و بدن کی قربانیوں سے ادا کی ،وہ جھُکے

𝐿𝑎𝑟𝑜𝑠ℎ 𝑊𝑎𝑟𝑟𝑖𝑎𝑐ℎ (@lroshw) 's Twitter Profile Photo

آپ سب کو بس اپنے محافظوں پر بھروسہ رکھنا ہے بس سب چالیں چل چکے اب ان شاءاللہ بہت جلد سب پکڑ لیے جائیں گے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے بس صبر تحمل سے کام لینا ہم سب پاک آرمی ہیں ہر پاکستانی اپنے وطن کا سپاہی ہے مشکل کی گھڑی میں اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑے ہیں سلامت رہیں ⚔️🇵🇰

آپ سب کو بس اپنے محافظوں پر بھروسہ رکھنا ہے بس سب چالیں چل چکے اب ان شاءاللہ بہت جلد سب پکڑ لیے جائیں گے جنہوں نے اس ملک کو نقصان پہنچایا ہے بس صبر تحمل سے کام لینا ہم سب پاک آرمی ہیں ہر پاکستانی اپنے وطن کا سپاہی ہے  مشکل کی گھڑی میں اپنے محافظوں کے ساتھ کھڑے ہیں سلامت رہیں

Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

بی بی سی اردو نے شہید میجر عدنان کو بنوں میں ہلاک ہونے والا ایڈونچر پسند لکھ دیا۔ پاکستانی حکومت کا اس پر سخت ردعمل کب آئے گا؟ Attaullah Tarar DG ISPR

بی بی سی اردو نے شہید میجر عدنان کو بنوں میں ہلاک ہونے والا ایڈونچر پسند لکھ دیا۔

پاکستانی حکومت کا اس پر سخت ردعمل کب آئے گا؟
Attaullah Tarar DG ISPR
Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

اپنی عزت خود کروانا پڑتی ہے اور اگر کوئی نہ کرے تو اُسے منہ توڑ تھپڑ مارنا ہوتا ہے کہ آئندہ بکواس نہ کرے۔ آج ایمان مزاری نے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کے ساتھ شدید بدتمیزی کی، ڈکٹیٹر تک کہہ چکی ہیں، لیکن چیف جسٹس بس توہینِ عدالت لگانے کا کہہ کے چُپ ہو گئے اور اُس کے شوہر کو شکایت لگا

Muhammad Asim (@muhammadasim439) 's Twitter Profile Photo

#NishaneHaiderForMajAdnan اس ٹرینڈ کو عام کر دو تاکہ شہید میجر عدنان کو نشانِ حیدر سے نوزا جاے

#NishaneHaiderForMajAdnan
اس ٹرینڈ کو عام کر دو تاکہ شہید میجر عدنان کو نشانِ حیدر  سے نوزا جاے
Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

دشمن کہتے ہے کہ افیسر تو میدان جنگ میں نہیں ہوتے سپاہی ہوتے ہے ۔ تو یہ لو ایک ارمی جنرل ہارون اسلم جوانوں کے ساتھ خود اپریشن ایریا میں فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے۔ ایسے ہزاروں مثالیں ہے افواج پاکستان کے ۔ #سب_سے_پہلے_پاکستان

دشمن کہتے ہے کہ افیسر تو میدان جنگ میں نہیں ہوتے سپاہی ہوتے ہے ۔ تو یہ لو ایک ارمی جنرل ہارون اسلم جوانوں کے ساتھ خود اپریشن ایریا میں فرنٹ سے لیڈ کرتے ہوئے۔ ایسے ہزاروں مثالیں ہے افواج پاکستان کے ۔ #سب_سے_پہلے_پاکستان
Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

یوتھیوں نے مودی کی طرح اکاؤنٹ پر حملہ کردیا ہے،لائیک کریں،کمنٹ کرے اور جڑے رہیں

RAShahzaddk (@rshahzaddk) 's Twitter Profile Photo

Shame on BBC Urdu Pakistan for disrespecting our brave martyr Maj Adnan Aslam, who heroically fought Taliban terrorists to protect humanity’s future! This violates international commitments against terrorism. Apologize immediately for insulting those fighting evil! BBC News اردو

Shame on BBC Urdu Pakistan for disrespecting our brave martyr Maj Adnan Aslam, who heroically fought Taliban terrorists to protect humanity’s future! This violates international commitments against terrorism. Apologize immediately for insulting those fighting evil!

BBC News اردو
Markhor 🇵🇰 (@markhorr313) 's Twitter Profile Photo

شرم آنی چاہیے بی بی سی اردو۔ ہمارے شہید ہمارے سر کے تاج ہمارے بہادر کو ہلاک لکھ کر بی بی سی اردو نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔ BBC News اردو BBC Breaking News BBC News (World) BBC

شرم آنی چاہیے بی بی سی اردو۔
ہمارے شہید ہمارے سر کے تاج ہمارے بہادر کو ہلاک لکھ کر بی بی سی اردو نے اپنی اوقات دکھا دی ہے۔
BBC News اردو BBC Breaking News BBC News (World) BBC
Dr Shama Junejo (@shamajunejo) 's Twitter Profile Photo

ہم ہیں نہ! وزیراعظم Shehbaz Sharif کو دوحہ، قطر میں گرمجوشی سے ریسیو کیا گیا- قطری شیخ نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کُچھ کہا جس پر وزیراعظم نے سینے پر ہاتھ رکھ کے جیسے ”میں ہوں نہ“ کہا کہ پاکستان ہمیشہ اپنے بھائی قطر کے ساتھ ہے ایک انتہائی اہم دورہ!

Pervaiz Sandhila (@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مشکل وقت میں جو بغیر بلائے ساتھ کھڑا ہو، وہی اصل بھائی ہوتا ہے۔ شہباز شریف نے ثابت کیا ہے کہ وہ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کی امید ہیں

مشکل وقت میں جو بغیر بلائے ساتھ کھڑا ہو، وہی اصل بھائی ہوتا ہے۔ شہباز شریف نے ثابت کیا ہے کہ وہ صرف پاکستان نہیں بلکہ پوری مسلم امہ کی امید ہیں
𝐃𝐫 𝐒𝐮𝐠𝐡𝐫𝐚 𝐒𝐚𝐝𝐚𝐟 (@sughrasadafdr) 's Twitter Profile Photo

ملک کسی نظام کے تحت ہی آگے بڑھتے ہیں ،نیپال جیسی صورت حال سے بچنے کے لئے استحصالی رویوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے،

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

پاکستان نے یہ مقام چھولے دے کرحاصل نہیں کیا بلکہ دنیا کی چوتھی بڑی معیشت اور چوتھی مضبوط طاقتور فوج کا ناک زمین پر رگڑ کر حاصل کیا ہے اور یہی بنیادی وجہ ہے کہ پوری دنیا پاکستان کو فرشی سلام پیش کررہی ہے پس ثابت ہوا کہ جنگ جیتنے کیلئے تگڑی معیشت کے بجائے بہادر فوج کی ضرورت ہوتی ہے

Syed Kousar Kazmi (@syedkousarkazmi) 's Twitter Profile Photo

بلوائیوں نے ایک بار پھر اکاؤنٹ پر حملہ کر دیا ہے ۔ ری پوسٹ لائیک کمینٹ کی درخواست

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

نواف بن سعيد المالكي جناب والا یہ حرکت جناب کی شایان شان نہیں ہے۔ لاہور سے کراچی پہنچنے والا ایک ریلوے انجن اتنے لیٹر استعمال کر لیتا ہے۔ پانچ ہزار لیٹر کی یوں تشہیر آپ کے عہدے کی توہین ہے۔

Amir H. Qureshi (@amirhqureshi) 's Twitter Profile Photo

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں اے راہِ حق کے شہیدو چلے جو ہو گے شہادت

اے راہِ حق کے شہیدو ، وفا کی تصویرو
تمہیں وطن کی ہوائیں سلام کہتی ہیں

لگانے آگ جو آئے تھے آشیانے کو
وہ شعلے اپنے لہو سے بجھا لیے تم نے

بچا لیا ہے یتیمی سے کتنے پھولوں کو
سہاگ کتنی بہاروں کے رکھ لیے تم نے

تمہیں چمن کی فضائیں سلام کہتی ہیں
اے راہِ حق کے شہیدو

چلے جو ہو گے شہادت