kiranbukhari✨(@kiranbukhari19) 's Twitter Profileg
kiranbukhari✨

@kiranbukhari19

PTI✌️/poet🥀/writer💫/thinker💥/sketcher🖌️✏️ married ❤/
(Be yourself, there's no one better)☀️.🇵🇰🇸🇦🇧🇭🇦🇪

ID:1551199987677425664

calendar_today24-07-2022 13:38:13

15,7K Tweets

6,0K Followers

2,5K Following

kiranbukhari✨(@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

اناؤ کی تسکین کے لیے میرا پیارا پاکستان تباہ ہورہا ہے۔۔۔۔
یہ 25کروڑ پاکستانیوں کا ملک ہے دو چند خاندانوں کی میراث نہیں ہے کہ ان کے لیے یہ وطن قربانی کی بھینٹ چڑھ جائے۔۔۔۔🤬

account_circle
Junaid Saleem(@ImJunaidSaleem) 's Twitter Profile Photo

آئر لینڈ سے بھی ہار گئے ۔ ہر طرف کوئی نحوست سی نحوست ہے ، ہاکی میں اذلان کپ کو ورلڈ کپ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے

account_circle
kiranbukhari✨(@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

ایک دور تھا جب مسلمانوں کی عدالتوں کا اور مسلمان حکمراں کے انصاف کا پورے جہاں میں اتنا بول بالا ہوتا تھا کہ کفار بھی صدق دل سے یقین کرتے تھے۔لیکن آج بدقسمتی سے اس دور میں جی رہے جہاں لفظ'انصاف' انسان کے رتبے سے جڑگیا ہے۔جتنا حثیت میں کم ہوگا انصاف اس کی پہنچ سے اتنا دور ہوگا۔🙏

account_circle
Sayed Z Bukhari(@sayedzbukhari) 's Twitter Profile Photo

“The danger is greater... The desire of a post- retirement job, influences pre-retirement judgments. It’s a threat to the independence of judiciary.”

account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

مجھے بہت ساری آفرز آئی تھیں کہ یہ کرو، وہ کرو تو ہم تمہیں چھوڑ دینگے،
لیکن اللّٰہ پاک نے مجھے اس امتحان میں سُرخرو کیا.
اللّٰہ پاک کا جتنا شُکر ادا کروں کم ہے: شہریار خان آفریدی کا 9 مئی کے موقع پر انٹرویو

account_circle
kiranbukhari✨(@kiranbukhari19) 's Twitter Profile Photo

اب نظریاتی کارکنوں کو بھی نہیں بخش رہے!!🤬
اللہ تعالیٰ آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے آمین

اب نظریاتی کارکنوں کو بھی نہیں بخش رہے!!🤬 اللہ تعالیٰ آپ کی فیملی کی حفاظت فرمائے آمین
account_circle
Khurram Zeeshan(@khurramzeeshan) 's Twitter Profile Photo

آج کا مجرم 👇

جرم: اس شخص نے عورتوں پہ ڈنڈے برسانے کی کوشش کی۔ بے گناہ، پر امن اور نہتے لوگوں پہ نہ صرف تشدد کیا بلکہ بغیر کسی جرم کے اٹھا لے گیا۔ عورتوں کو ہراساں کیا!

سزا: اس کے خلاف قانونی کاروائی کے علاوہ مکمل سوشل بائیکاٹ

اس کا نام، پتہ اور شجرہ جسے معلوم ہو نیچے لکھ دے

آج کا مجرم 👇 جرم: اس شخص نے عورتوں پہ ڈنڈے برسانے کی کوشش کی۔ بے گناہ، پر امن اور نہتے لوگوں پہ نہ صرف تشدد کیا بلکہ بغیر کسی جرم کے اٹھا لے گیا۔ عورتوں کو ہراساں کیا! سزا: اس کے خلاف قانونی کاروائی کے علاوہ مکمل سوشل بائیکاٹ اس کا نام، پتہ اور شجرہ جسے معلوم ہو نیچے لکھ دے
account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

ہمیں وہ سلاخوں کے پیچھے قید نظر آتا ہے اور اُسے ہم سلاخوں کے آگے قید نظر آتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

وہ صحیح ہے ہم غلط۔

account_circle
Ans(@PakForeverIA) 's Twitter Profile Photo

یااللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما، ہمیں ہر طرح کی پریشانیوں اور آزمائشوں سے نجات عطا کر دے 🤲

یااللہ ہم سب کی دعاؤں کو قبول فرما، ہمیں ہر طرح کی پریشانیوں اور آزمائشوں سے نجات عطا کر دے 🤲
account_circle
Rashid Mehmood Bangash(@RashidMkhan79) 's Twitter Profile Photo

500 رینجرز اہلکاروں کے ساتھ نہتے قومی لیڈر کے گریبان پہ ہاتھ ڈالنے والا میجر کیا 1500 رینجرز اہلکار کے ساتھ مسلح کچے کے ڈاکوں سے اس بچے کو چھڑانے کی مردانگی دکھائے گا یا ڈر لگتا ہے !!!

account_circle