Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profileg
Jameel Farooqui

@FarooquiJameel

Founder & Co-Chairman at |J|F|P|C| , Flash 👉 TOP rated Anchorperson @BolNetwork , @AajNewsUrdu , @SamaaTV , @DawnNews @ExpressNews & @CNBC 🫶

ID:577961482

linkhttps://youtube.com/channel/UCeqdeoG3nRSkkbBKT9u3wQQ calendar_today12-05-2012 11:05:31

38,8K Tweets

1,3M Followers

478 Following

Follow People
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

جس طرح حکومت نے 'اچانک' چھٹی کا اعلان کیا ہے ، یاد رکھیں !! یہی کھیلا کھیلتے کھیلتے کسی دن اِن کی اپنی 'اچانک' سے چُھٹی ہوجانی ہے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

حضورِوالا !! لگے ہاتھوں یوم تکبیر کے ساتھ ساتھ عوام کو مئی میں ایک آدھ اور چُھٹی 'کھڑکانے' کے موقع سے بھی نواز دیتے تو پرفارمنس کو چار چاند نہ لگ جاتے

account_circle
Urdu News USA(@newsurduusa) 's Twitter Profile Photo

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ اگلے 3 دن پاکستان کی سیاست کے رُخ کا تعین کریں گےJameel Farooqui

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ اگلے 3 دن پاکستان کی سیاست کے رُخ کا تعین کریں گے@FarooquiJameel
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : کپتان نے طبل جنگ بجا دیا ، حمودالرحمن کمیشن رپورٹ سوشل میڈیا پر وائرل ، حکومت کے ہاتھ پاؤں پھول گئے ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/YiDfQWGjFtw?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اگلے 3 دن پاکستان کی سیاست کے رُخ کا تعین کریں گے ، 28 , 29 اور 30 مئی کو آنیوالے فیصلے بڑے بڑوں پر بجلی بن کر گرنے والے ہیں

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ظُلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی ہی زیادہ قُربانی دینا پڑے گی - (حضرت امام حسین رضی اللّہ تعالی عنہ)

account_circle
Urdu News USA(@newsurduusa) 's Twitter Profile Photo

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ وہ جیل میں رہ کر بھی سب سیاستدانوں کی سیاست کا جنازہ نکال چکا ہےJameel Farooqui

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ وہ جیل میں رہ کر بھی سب سیاستدانوں کی سیاست کا جنازہ نکال چکا ہے@FarooquiJameel
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

وہ جیل میں رہ کر بھی سب سیاستدانوں کی سیاست کا جنازہ نکال چکا ہے اور وہ اب بھی یہ کہتے ہیں کہ اُسے سیاست نہیں آتی ، لکھ لو کہ اُس نے قید و بند میں رہتے ہوئے تمہاری سیاست کو 'ختم شُد' کردیا ہے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ ملک ریاض بھی ڈٹ گیا ہے اور کپتان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہے

account_circle
Arif Hameed Bhatti(@arifhameed15) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کو خط شہید Arshad Sharif نے 12 جولائی 2022 کو لکھا، جن صحافیوں کی زندگی کو خطرہ ,دھمکیوں کی نشاندھی شہید نے کی ان میں عارف حمید بھٹی، عمران ریاض خان، سمیع ابراہیم،صابر شاکر،صدیق جان،ڈاکٹر معید پیر زادہ،جمیل فاروقی دیگر کی نشاندھی کی مگر افسوس کوئی کاروائی نہ ہوئی!!

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : کپتان کا میچ سُپر اوور میں داخل ، ملک ریاض نے بڑے بڑوں کو ناں کردی ، تازہ وی لاگ کاُیوٹیوب لنک 👇

youtu.be/JFVEau5f1vg?si…

account_circle
Urdu News USA(@newsurduusa) 's Twitter Profile Photo

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ پہلے پتہ تو کریں کہ 'گورکن' کدھر ہیں جنہوں نے دفنائے تھےJameel Farooqui

سنئیر اینکر پرسن جمیل فاروقی نے کہا کہ پہلے پتہ تو کریں کہ 'گورکن' کدھر ہیں جنہوں نے دفنائے تھے@FarooquiJameel
account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز : کپتان ڈٹ گیا ہے ، جیل میں مان نہیں رہا ، ملاقاتیوں سے گفتگو ، کپتان کے فالورز بھی نہیں مان رہے ہرجگہ قیدی نمبر 804 کے نعرے لگا رہے ہیں ، تازہ وی لاگ کا یوٹیوب لنک 👇

youtu.be/qRcIDhtHiTg?si…

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

اطلاعات ہیں کہ ملک ریاض بھی ڈٹ گیا ہے اور کپتان کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے سے انکاری ہے

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم صاحب کے مطابق پاکستان میں اربوں کھربوں کے خزانے دفن ہیں ، ہونگے مگر پہلے پتہ تو کریں کہ 'گورکن' کدھر ہیں جنہوں نے دفنائے تھے 🙏

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

ظالموں کو معاف کرنا مظلوموں پر ظُلم ہے - (امیر المومنین حضرت عُمر فاروق رضی اللّہ تعالٰی عنہ)

account_circle
Jameel Farooqui(@FarooquiJameel) 's Twitter Profile Photo

کفر کا نظام تو چل سکتا ہے مگر ظُلم کا نہیں - (حضرت علی کرم اللہ وجہہ الکریم)

account_circle