Kiran PML N (@kiran16521) 's Twitter Profile
Kiran PML N

@kiran16521

میری پہچان پاکستان میرا قائد نواز شریف میری لیڈر مریم نواز

ID: 1173219400658407424

calendar_today15-09-2019 12:58:07

704 Tweet

831 Followers

938 Following

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

پی ڈی ایم کا 3 جنوری کو میرے شہر بہاولپور میں ریلی نکالنے کا فیصلہ ریلی کی قیادت محترمہ مریم نواز مولانا فضل الرحمان اور بلاول بھٹو کریں گے

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

دیکھیں حامد 👇 میری پہلی دو شادیاں اس لئے ناکام ہوگئیں کیونکہ میری تیاری نہیں تھی 😂 نیازی

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

ایک بزدار نے تسلیم کیا میں ابھی ٹرینڈ نہیں ہوں ٫ دوسرے بزدار نے تسلیم کیا ہماری تیاری نہیں تھی ٫ اب تیسرے بزدار نے تسلیم کرنا ہے ان دونوں بزداروں کو لانے میں مجھ سے غلطی ہوئی (coming soon)

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن نے پی ڈی ایم کا اجلاس یکم جنوری کو طلب کرلیا اجلاس جاتی امرا میں ہوگا،اجلاس میں آگے کا لائحہ عمل،لانگ مارچ اور استعفوں کے معاملے پر زیر بحث آئیں گے

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

مٸیر اسلام آباد کی جیت اصل میں میاں نوازشریف کے بیانیے کی جیت ہے، الحَمْدُ ِلله

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

مولانا گل نصیب نے مولانا فضل الرحمن سے معافی مانگ لی۔ مجھے مولوی شیرانی نے غلط راستے پر لگایا۔ مجھے معاف کر دیا جائے۔

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

کیا آپ جانتے ہیں؟ ہر تین میں سے ایک یوتھیا اتنا ہی بڑا بیوقوف ہے جتنا کہ باقی کے دو 😂😂😜

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

جس دن استعفے دیں گے،اسپیکر کا گھیراؤ کریں گے کہ قبول کریں رہنما مسلم لیگ ن خرم دستگیر

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعظم بھی سیکھ رہا ہے صدر بھی سیکھ رہا ہے وزیراعلی بھی سیکھ رہا ہے، پاگلوں نے ملک کو ٹریننگ سنٹر سمجھ لیا ہے

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ دنیا کا سب سے بڑا سچ اور کائنات کی سب سے بڑی حقیقت 👇👇👇 ○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت○

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

ائیرلائن نہیں چلی، اسٹیل مل نہیں چلی، ریلوےنہیں چلی تو پھر چل کیا رہی ہے ؟ دو گز لمبی کتے والی زبان

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

2020 ہو یا 2021.ایک جیسی صبع۔ایک جیسی شام۔ایک جیسے مسائل۔ایک جیسے حالات۔۔۔پھر کیا فرق پڑتا ہے۔2020 ہو یا 2021😏

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

اس سال کا آج کا آخری دن ان ببر شیروں کے نام جنھوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر اپنے پارٹی کے لئے دیا اورمیاں نوازشریف کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے رہے اور کھڑے ہیں اورانشاءاللہ کھڑے رہیں گے ان ببر شیروں کو میرا سلام

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ اے ایمان والو! اپنی آوازیں نبی کی آواز سے بلند مت کیا کرو، اور نہ اُن سے بات کرتے ہوئے اس طرح زور سے بولا کرو جیسے تم ایک دوسرے سے زور سے بولتے ہو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تمہارے اعمال برباد ہوجائیں، اور تمہیں پتہ بھی نہ چلے۔ سورۃ الحجرات آیت نمبر 2

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

اسیر ختم نبوت مفتی کفایت اللہ صاحب کے گھر پر چھاپہ قاضی حبیب الرحمن (بھائی) قاری عبدالماجد(بہنوی) اور دو بیٹے شبیر کفایت حسن کفایت گرفتار

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کتے کو دم سے پکڑ کر 5 منٹ تک خوب گھما کہ چھوڑ دیا جائے جو حالت اس وقت کتے کی ہوگی وہی حالت آج کل یوتھیوں کی ہے😂

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

حکومت نے 3ماہ اپوزیشن کےجلسوں پرتوجہ دینےکےسواکچھ نہیں کیا، یکم فروری کوپی ڈی ایم اجلاس میں پڑاؤ کی جگہ اورتاریخ طےہوگی، فیصلہ کن لانگ مارچ کےبعداستعفوں کافیصلہ ہوگا، رانا ثناء اللہ خان کی اینٹی نارکوٹیکس کورٹ میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو۔۔۔

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

مجھے PTI کے اس ایک مزدور ورکر کی تلاش ہے جو فخر سے کہہ سکے کہ اس کی مالی حالت اب 2018 سے بہتر ہے.

ن لیگی راجپوت (@shoaibyounas4) 's Twitter Profile Photo

سلیکٹڈ حکومت کے حکم پر بہاولپور میں انتظامیہ نے مسلم لیگ ن کے بینرز اور پینا فلیکس اتارنے شروع کر دئیے مک گیا تیراشو نیازی گو نیازی گو نیازی Maryam Nawaz Sharif