Kinza Waseem Janjua (@kinzajanjuaa) 's Twitter Profile
Kinza Waseem Janjua

@kinzajanjuaa

Writer - learner - as strong as my Father Col. Waseem - Keeping My Dads Legacy Alive - Proud Daughter Of A Fighter!

ID: 1484070124520886280

calendar_today20-01-2022 07:48:39

428 Tweet

5,5K Followers

1,1K Following

Kinza Waseem Janjua (@kinzajanjuaa) 's Twitter Profile Photo

1000 بے گھر فلسطینی اس بمباری والے اسپتال میں پناہ لیے ہوئے تھے۔ غیر مسلح۔ بے گھر۔ عام شہری۔ بچے- 500 ہلاک #PalestineGenocide #فلسطين_الان #Israel #hospital #GazaAttack #Palestine

Neelam Aslam (@neelamaofficial) 's Twitter Profile Photo

پوری دنیا میں سب سے کمزور مسلمان انڈیا کے ہیں۔ پوری دنیا کے مسلمان اور پبلک فگرز فلسطین کے لیے آواز اٹھا رہے لیکن ایک ملک انڈیا ہی ہے جہاں کے مسلمانوں کو فلسطین کے لیے آواز اٹھانے کی آزادی نہیں۔ شکریہ محمد علی جناح!

Rashid Nasrullah (@rashidnasrulah) 's Twitter Profile Photo

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں😭😭 آج بھائی کرنل وسیم کے گھر آیا، سب کچھ تھا وہ نہیں تھے۔ وسیم بھائی نے مشکل وقت میں پارٹی کیلئے جو خدمات ادا کیں، ان کا احسان تمام عمر چکانا بھی چاہیں تو نہیں چکا سکتے۔ بیٹوں سے ملاقات ہوئی جن میں خودداری کوٹ کر بھری تھی۔

تیرا ملنا خوشی کی بات سہی 
تجھ سے مل کر اداس رہتا ہوں😭😭
آج بھائی کرنل وسیم  کے گھر آیا، سب کچھ تھا وہ نہیں تھے۔ وسیم بھائی نے مشکل وقت میں پارٹی کیلئے جو خدمات ادا کیں، ان کا احسان تمام عمر چکانا بھی چاہیں تو نہیں چکا سکتے۔ بیٹوں سے ملاقات ہوئی جن میں خودداری کوٹ کر بھری تھی۔
Kinza Waseem Janjua (@kinzajanjuaa) 's Twitter Profile Photo

#FreePalestine میری 4 سال کی بھانجی نے اپنے ہاتھ پر فلسطین کا جھنڈہ بنا کر فلسطین کے ساتھ پیار اور یک جہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔

#FreePalestine  
میری 4 سال کی بھانجی نے اپنے ہاتھ پر فلسطین کا جھنڈہ بنا کر فلسطین کے ساتھ پیار اور یک جہتی کا اظہار کیا۔ پاکستان کا بچہ بچہ فلسطین کے ساتھ ہے۔