KinzaHashmi (@kinzahashmi02) 's Twitter Profile
KinzaHashmi

@kinzahashmi02

Pakistan Awami Tehreek

ID: 1492816774924062724

calendar_today13-02-2022 11:03:58

7,7K Tweet

1,1K Followers

1,1K Following

Dr. Hassan Qadri (@drhassanqadri) 's Twitter Profile Photo

Ghadeer e Khum Ka Paigham Suno | Dr Hassan Qadri . . . #DrHassanQadri #drhassan #Islam #Quran #MinhajulQuran #DrQadri #ghadeerekhum #ghadeer2025

Hassan Raza (@hasanmsm) 's Twitter Profile Photo

انسانی خون بہانے والے کسی قاتل کو آج کے دن تک کوئی سزا نہیں ملی۔ انصاف کی فراہمی کے وعدے کرنے والے طاقتور ادارے کہاں ہیں؟ کہاں ہے قانون کی بالادستی؟ #ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied #11YearsofInjustice

انسانی خون بہانے والے کسی قاتل کو آج کے دن تک کوئی سزا نہیں ملی۔ انصاف کی فراہمی کے وعدے کرنے والے طاقتور ادارے کہاں ہیں؟ کہاں ہے قانون کی بالادستی؟

#ModelTownMassacre #ModelTownCase #سانحہ_ماڈل_ٹاؤن #JusticeDelayedIsJusticeDenied
#11YearsofInjustice
Minhaj-ul-Quran Women League (@minhajsismwl) 's Twitter Profile Photo

وہ عظیم کارکنان جنہوں نے ظلم کے سامنے جھکنے کے بجائے سینہ تان کر شہادت کا جام پیا، ان کا صبر، ان کی قربانی، ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔ ہم نہ بھولے ہیں، نہ پیچھے ہٹے ہیں، ظلم کے ہر زخم کا حساب ہوگا۔ لنبی مشتاق #11YearsofInjustice #ModelTownMassacre

وہ عظیم کارکنان جنہوں نے ظلم کے سامنے جھکنے کے بجائے سینہ تان کر شہادت کا جام پیا، ان کا صبر، ان کی قربانی، ہمارے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہے گی۔
ہم نہ بھولے ہیں، نہ پیچھے ہٹے ہیں، ظلم کے ہر زخم کا حساب ہوگا۔
لنبی مشتاق

#11YearsofInjustice #ModelTownMassacre
Alia Noreen (@ialianoreen) 's Twitter Profile Photo

ہماری عدلیہ اور مقتدر حلقوں سے درخواست ہے کہ قانون کے مطابق تفتیش اور فیئر ٹرائل ہونے دیا جائے۔ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ہمارے لئے قابل قبول ہوگا۔ Dr Tahir-ul-Qadri #ModelTownMassacre #11YearsofInjustice

ہماری عدلیہ اور مقتدر حلقوں سے درخواست ہے کہ قانون کے مطابق تفتیش اور فیئر ٹرائل ہونے دیا جائے۔ عدالت جو بھی فیصلہ کرے گی وہ ہمارے لئے قابل قبول ہوگا۔

Dr Tahir-ul-Qadri
#ModelTownMassacre #11YearsofInjustice
Asima.Shahzad (@asima_shahzad) 's Twitter Profile Photo

When the antichrists of the time formed an open and hidden alliance and played a bloody game to silence the tongues of those who raised their voices for their basic human and constitutional rights. #11YearsofInjustice

When the antichrists of the time formed an open and hidden alliance and played a bloody game to silence the tongues of those who raised their voices for their basic human and constitutional rights.
#11YearsofInjustice
Minhaj-ul-Quran Women League (@minhajsismwl) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک معمولی واقعہ نہیں، بلکہ جمہوریت کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس دن سے لے کر آج تک ہر فورم پر ایک ہی صدا بلند کی: ہمیں انصاف چاہیے، انتقام نہیں۔ #11Yearsofinjustice PAT PAT Social Media ®

سانحہ ماڈل ٹاؤن ایک معمولی واقعہ نہیں، بلکہ جمہوریت کے چہرے پر بدنما داغ ہے۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اس دن سے لے کر آج تک ہر فورم پر ایک ہی صدا بلند کی: ہمیں انصاف چاہیے، انتقام نہیں۔

#11Yearsofinjustice

PAT
PAT Social Media ®
Naeem Akthar Hashmi (@naeemhashmi75) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن نا انصافی کے 11 سال اس نظام میں رہتے ہوئے پاکستان میں کمزور کو انصاف ملنا ناممکن ہے #11YearsofInjustice PAT PAT Social Media ®

سانحہ ماڈل ٹاؤن نا انصافی کے 11 سال
اس نظام میں رہتے ہوئے پاکستان میں کمزور کو انصاف ملنا ناممکن ہے
#11YearsofInjustice
PAT
PAT Social Media ®
Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

وہی ہوتا ہے جو نظر بھی آئے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو آج بھی انصاف کی جھلک تک نہیں ملی #11YearsofInjustice

وہی ہوتا ہے جو نظر بھی آئے
سانحہ ماڈل ٹاؤن کے ورثاء کو آج بھی انصاف کی جھلک تک نہیں ملی
#11YearsofInjustice
Naeem Akthar Hashmi (@naeemhashmi75) 's Twitter Profile Photo

سانحہ ماڈل ٹاؤن نا انصافی کے 11 سال پاکستان کی عدالتوں سے صرف طاقتور ہی انصاف لے سکتا ہے کمزور اور مظلوم کے بس کی بات نہیں #11YearsofInjustice PAT PAT Social Media ®

سانحہ ماڈل ٹاؤن نا انصافی کے 11 سال
پاکستان کی عدالتوں سے صرف طاقتور ہی انصاف لے سکتا ہے کمزور اور مظلوم کے بس کی بات نہیں
#11YearsofInjustice
PAT
PAT Social Media ®
ڈاکٹر طاہرالقادری (@tahirulqadriur) 's Twitter Profile Photo

پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے وفد کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہید حافظ محمد رضوان کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی. #11YearsofInjustice #ModelTownMassacre #JusticeForModelTown

پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب کے وفد کی سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہید حافظ محمد رضوان کی قبر پر حاضری اور فاتحہ خوانی
وفد نے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی جانب سے پھولوں کی چادر چڑھائی اور اہلِ خانہ سے ملاقات کی.

#11YearsofInjustice #ModelTownMassacre #JusticeForModelTown
Raja Abid Ulfat (@rajaabid_pat) 's Twitter Profile Photo

جب طاقتور انصاف سے بچ جاتا ہے تو کمزور انصاف ملنے کی امید کھودیتے ہیں #11YearsofInjustice

جب طاقتور انصاف سے بچ جاتا ہے تو کمزور انصاف ملنے کی امید کھودیتے ہیں
#11YearsofInjustice