خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile
خطبات العلماء

@khutbatululama

شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری ؒ :
الله کو عبادت سے، رسول ﷺ کو اطاعت سے، مخلوق کو خدمت سے راضی رکھو۔
(قرآن مجید کا خلاصہ)

ID: 1546845423943434245

calendar_today12-07-2022 13:14:35

3,3K Tweet

33,33K Takipçi

2 Takip Edilen

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

اے اللہ! میری کمر نہ توڑنا، میری عیب گیری نہ کرنا، میرے پوشیدہ امور کو ظاہر کر کے رسوا نہ کرنا۔ اے میرے رب! اگر تیری اعلانیہ نافرمانی کی تو میری بخشش فرما، اگر چھپ کر کی اس کی پردہ پوشی فرما۔ اے عیبوں کو چھپانے والے! اے گناہوں کو بخشنے والے! 😭❤️🙏