خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile
خطبات العلماء

@khutbatululama

شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری ؒ :
الله کو عبادت سے، رسول ﷺ کو اطاعت سے، مخلوق کو خدمت سے راضی رکھو۔
(قرآن مجید کا خلاصہ)

ID: 1546845423943434245

calendar_today12-07-2022 13:14:35

3,3K Tweet

33,33K Takipçi

2 Takip Edilen

خطبات العلماء (@khutbatululama) 's Twitter Profile Photo

نبی کریم ﷺ نے فرمایا: شبِ جمعہ اور روزِ جمعہ یعنی جمعرات غروبِ آفتاب سے لے کر جمعہ کا سورج ڈوبنے تک مجھ پر درود پاک کی کثرت کر لیا کرو، جو ایسا کرے گا قیامت کے دن میں اس کا شفیع و گواہ بنوں گا۔ (شُعَبُ الْاِیمان جلد:۳، صفحہ:۱۱۱، حدیث۳۰۳۳) () کثرت درود شریف