خرمی (@khurmi_5) 's Twitter Profile
خرمی

@khurmi_5

Retweets Are Not Endorsement 🌸Social Media Activist 🌼
A Proud Follower of #Nawaz #Sharif ❤💫

ID: 1630568593845829634

calendar_today28-02-2023 14:00:41

25,25K Tweet

5,5K Takipçi

193 Takip Edilen

Wajih Sani (@wajih_sani) 's Twitter Profile Photo

جن کے اپنے لیڈر نے اسرائیل کی مذمت کی نہ امریکہ کی۔۔ وہ ہم پر انگلی اٹھانے سے پہلے گریبان میں ہی جھانک لیں۔

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ حرام زادے سیاست دان ہیں جنہوں نے اپنی ماں بہنوں کو ننگا کروا کر ٹرمپ کو شکایات لگائیں اور آج یہ اسی ٹرمپ کو گالیاں نکال رہے کہ اس نے آئی لو پاکستان کیوں کہا

یہ وہ حرام زادے سیاست دان ہیں جنہوں نے اپنی ماں بہنوں کو ننگا کروا کر ٹرمپ کو شکایات لگائیں اور آج یہ اسی ٹرمپ کو گالیاں نکال رہے کہ اس نے آئی لو پاکستان کیوں کہا
Azma Zahid Bokhari (@azmabokharipmln) 's Twitter Profile Photo

اتنی بڑی تعداد خود گن لیں 😳😂 اسی طرح یہ کہتے ہیں کہ انکا کھوتا بہت مقبول ہے اور یہ بہت بڑی پارٹی ہیں یاد رہے یہ کلپ اور “بہت بڑی تعداد “خود شئیر کیا گیا ہے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں

Aftab khan Niazi (@aftabniazi007) 's Twitter Profile Photo

پہاڑ کے سینے کو کاٹتا "جگلوٹ سکردو روڈ " گلگت کی عوام کیلئے قائد نواز شریف کا تحفہ

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

پشاور سرکاری ملازمین پر بدترین لاٹھی چارج اور شیلنگ دیکھا جائے تو ان عقل کے دشمنوں ساتھ بلکل ٹھیک ہو رہا ہے بغض میں ان کو ووٹ ڈالتے اور چھتر بھی کھاتے اور سہولیات سے محروم بھی رہتے اب یہ کام پنجاب میں ہوتا تو سب یوٹیوبرز کتے بلے خنزیر اس وقت بھونک رہے ہوتے، اس واقعے پر سب خاموش

Sabir Mehmood Hashmi (@sabirmehmood26) 's Twitter Profile Photo

میری گورنمنٹ نے فیصلہ کیا ہے میں اس پہ نہ تو نہیں کہہ سکتی مگر میں اپنی ذاتی رائے دے سکتی ہوں ابھی جو ایران پہ تازہ حملہ کیا ہے اس کے بعد ٹرمپ کو نوبل پرائز نہیں ملنا چاہیے۔ (وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری)

زبانِ خلق (@civilsupermacy) 's Twitter Profile Photo

ہر سیاسی جماعت میں ڈرامہ باز ہوتے ہیں ۔ تحریک انصاف میں اس وقت جمشید دستی سرفہرست ہیں

‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊 (@masoodusmani5) 's Twitter Profile Photo

تو ناظرین قطر پر میزائلوں کی بارش سے ایران نے ایک مرتبہ پھر ثابت کردیا کہ میزائل ہر اُس جگہ گرے گا جہاں ٹرمپ کے نام کا کُتا بندھا ہوا ہے اور اصل فیصلہ کُن جنگ اب شروع ہوگی جب عربوں کے گھروں سے روسی اور چائینیز میزائلوں کا دھواں نکلے گا۔۔۔۔۔سٹے ٹیونڈ

K A M I (@k4mi_i) 's Twitter Profile Photo

آہ تیسری جنگ عظیم لگنے والی ہے پتا نہیں جیل میں بند میرے کپتان نے تیتر کھائے ہیں یا نہیں

آہ تیسری جنگ عظیم لگنے والی ہے پتا نہیں جیل میں بند میرے کپتان نے تیتر کھائے ہیں یا نہیں
Hassan Ayub Khan (@hassanayub82) 's Twitter Profile Photo

ایرانی حملوں پر قطری وزارت خارجہ کا دوٹوک مؤقف: قطر بین الاقوامی قانون کے تحت اس جارحیت کے نوعیت و پیمانے کے مطابق جواب دینے کا حق رکھتا ہے۔ یہ مؤقف ظاہر کرتا ہے کہ خلیجی ریاستیں غیر جانب دار نہیں رہیں اور خطہ بتدریج جنگ کی طرف بڑھ رہا ہے۔

ندیّا اطہر (@naddiyyaathar) 's Twitter Profile Photo

عجیب عذاب ہے سکون سے نہ جینے دیتے ہیں نہ جیتے ہیں اٹھاؤ اپنی جنگیں اور کہیں اور جا کر لڑو

خرمی (@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

شرم انی چاہئے ان لوگوں کو جو کہتے ہیں کہ امریکی جہازوں نے پاکستان کے حدود استعمال کی ہے یہ وہ بے شرم ٹولہ ہے جو اپنی ہی ریاست پر جھوٹے الزام لگا رہا ہے ریاست پاکستان کو اس فتنے کو اپنےانجام تک پہنچانے میں مزید تاخیر نہیں کرنی چاہیے اس فتنے کے سرغنہ کو سرعام پھانسی پر لٹکائے 😎

Rao Mohammed Shafiq (@rms_views) 's Twitter Profile Photo

حملہ امریکی بیس پر ہُوا ہے کسی ملک پر نہیں اسے اسلامی ممالک کا ایک دوسرے پر حملہ تصور کرنا سراسر غلط ہو گا اُنگلی پہلے امریکا نے کروائی تو پھر حملہ بھی اُسی کے مفادات پر کیا جائے گا سوال یہ ہے وہ اڈے اسلامی ممالک میں ہیں ہی کیوں !

خرمی (@khurmi_5) 's Twitter Profile Photo

یہی بات یوتھئے کو سمجائے کہ جب قطر میں امریکی ائیر بیس موجود ہے تو امریکا کو کیا ضرورت ہے کہ پہلے پاکستان ائے اور پھر واپس جاکر ایران پر حملہ کردے وہ سیدھا سیدھا قطر سے خ حملہ کیوں نہیں کرتے 😁😁😁