Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile
Khawaja M. Asif

@khawajamasif

A worker of Pakistan Muslim League (N)... Sialkot-Pakistan

ID: 1208631468

linkhttp://facebook.com/khawaja.asif.official calendar_today22-02-2013 14:10:17

21,21K Tweet

2,4M Takipçi

538 Takip Edilen

Khawaja M. Asif (@khawajamasif) 's Twitter Profile Photo

بھارتی میڈیا ایک دفعہ پھر بالی وڈ موڈ میں آگیا ھے۔ فلمی ڈائیلاگ بولے جا رہے ھیں۔ آگے پیچھے سے دھواں نکل رہا ھے۔ فیک نیوز کی بھر مار ھے۔ ایسی ایسی کہانیاں بیان ھو رہی ھیں جن کا کوئ وجود نہیں۔ پاکستان کو اللہ نے عزت دی ھے اپنے سے 5گنا بڑے ملک کو چھتر مارے ہیں لال ھو گئی ہے۔