بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profileg
بنت پختون

@khantahira19

ID:1530629806429282307

calendar_today28-05-2022 19:20:08

11,2K Tweets

4,7K Followers

2,4K Following

بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

ایف آئی اے کے اسپیشل پراسیکیوٹر آج تک کی سماعتوں میں کسی ایک نکتے پر بھی عدالت کو مطمئن نہیں کر پائے. میں پھر لکھ رہا ہوں کہ ہائیکورٹ کے سابق جج حامد علی شاہ کی جگہ کوئی اور پراسیکیوٹر ہوتا تو عدالت نے اسکا برا حال کر دینا تھا لیکن اپنے سینئر کا تھوڑا بہت لحاظ نظر آ رہا ہے

account_circle
بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

اب رونے دھونے کا فائدہ نھی
جاگ اٹھا ھے سارا جہاں
کسی کونے میں چھپ کر آنسو بہا لو 😂🤣😂

اب رونے دھونے کا فائدہ نھی جاگ اٹھا ھے سارا جہاں کسی کونے میں چھپ کر آنسو بہا لو 😂🤣😂
account_circle
بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

یقین کریں مجھے بھی یہی خدشہ ھے 🥺
جس حد تک یہ گر چکے ھیں
یہ اپنے مفاد کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں
ملک اور قوم گئے بھاڑ میں
ان کی بھلا سے

یقین کریں مجھے بھی یہی خدشہ ھے 🥺 جس حد تک یہ گر چکے ھیں یہ اپنے مفاد کے لئے کچھ بھی کرسکتے ہیں ملک اور قوم گئے بھاڑ میں ان کی بھلا سے
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بہاولنگر واقعہ کے بعد خواجہ سراوں نے کھاریاں تھانہ میں گھس کر پولیس کو یرغمال بنا کر روڈوں پر لے آئے

account_circle
Alamgir Khan(@AKFixit) 's Twitter Profile Photo

آئینی حدود کے بیانات دینے والوں نے آئینی حدود کی قبر میں 8 فروری کو آخری کیل ٹھوک دی تھی

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

اصل سانحہ 9 مئی یہ ہے عدالت میں گھس کر غیر قانونی طور پر شیشے توڑ کر 25 کروڑ عوام کے لیڈر کو گرفتار کیا گیا

account_circle
بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

زندگی کا مقصد
حق کا ساتھ دینا صحیح کا ساتھ دینا
سر اٹھا کر جینا
جیتے تو کمزور اور بیغیرت بھی بہت ھیں جو صرف اپنے لئے جی رھے ھیں
لعنت بھیجتی ھوں ایسی زندگی پر

account_circle
بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

واپس آنے والوں کے لیئے ایک اہم پیغام۔۔
کس منہ سے واپس آئیں گے۔
انہیں شرم نہیں آئے گی
24 کروڑ انسانوں میں سے کوئی دلیر انسان مل جائے گا
واہ 👏👏👏🔥🔥🔥

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف
شہباز حکومت نے ایران اور افغانستان کے خلاف امریکہ کو 2 اڈے فراہم کیے ہیں

account_circle
بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

دھیرے دھیرے سب کو احساس ھورھا ھے
جو جیل میں ھے
وہ سچا ھے
باقی سارے مجرم ھیں

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

شہید ارشد شریف کے مجرم جنرل باجوہ اور فیض حمید ہیں
ہم نے عدالت میں درخواست دائر کر دی کہ کمشن بنا کر ان دونوں کو طلب کیا جائے

ویلڈن حامد میر صاحب دیر آئے درست آئے

account_circle
بنت پختون(@khantahira19) 's Twitter Profile Photo

ہے جزبہ جنون ھو تو ھمت نا ہار
جستجو جو کرے وہ چھوئے آسمان ♥️♥️♥️
پیارے لوگوں
سنو
ہمت نھی ہارنی ڈٹ کے رہنا ھے
کوئی آپ کو گرا نھی سکتا
جیت اور ہار اپنے ہاتھ میں ہے

account_circle