𝙼.𝙰𝚈𝙾𝚄𝙱 𝙺𝙷𝙰𝙽 ⁱᴾⁱᵃⁿ(@M_Ayoub_Pti) 's Twitter Profileg
𝙼.𝙰𝚈𝙾𝚄𝙱 𝙺𝙷𝙰𝙽 ⁱᴾⁱᵃⁿ

@M_Ayoub_Pti

#عـᷡــⷶــᷢــⷨــᷝــمران_خـᷡــⷶــⷩــᷜـــان |
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐧 @Teamipians
𝑷𝒓𝒐𝒖𝒅 𝒕𝒐 𝒃𝒆 𝒊𝒏 𝑻𝒆𝒂𝒎 𝑰𝒑𝒊𝒂𝒏𝒔 𝑨𝒅𝒎𝒊𝒏𝒊𝒔𝒕𝑟𝒂𝒕𝒊𝒐𝒏

ID:1480273609083875328

calendar_today09-01-2022 20:22:29

50,9K Tweets

4,3K Followers

5,0K Following

Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

نگران چئرمین گوہر علی 🚨

آج عمران خان سے ایسے کمرے میں ملاقات کرائی گئی جہاں شیشے لگے تھے تاکہ ہم قریب سے ایک دوسرے کے ساتھ بات نہ کر سکیں

account_circle
Faisal Khan(@KaliwalYam) 's Twitter Profile Photo

جس طرح کلبھوشن اور اس کی ماں کے درمیان شیشہ لگا کر ملاقات کروائی گئی تھی اسی طرح آج پہلی دفعہ وکلاء کی عمران خان سے ملاقات شیشے کے کمرے میں کروائی گئی، درمیان میں ایک بلب لگایا گیا تھا جس میں خفیہ کیمرہ اور وائس ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرکے ریکارڈنگ کی جارہی تھی

جس طرح کلبھوشن اور اس کی ماں کے درمیان شیشہ لگا کر ملاقات کروائی گئی تھی اسی طرح آج پہلی دفعہ وکلاء کی عمران خان سے ملاقات شیشے کے کمرے میں کروائی گئی، درمیان میں ایک بلب لگایا گیا تھا جس میں خفیہ کیمرہ اور وائس ریکارڈنگ ڈیوائس نصب کرکے ریکارڈنگ کی جارہی تھی #ملک_گیر_احتجاج_کرو
account_circle
Sumaiya(@Sumaiya_isloo) 's Twitter Profile Photo

یہ لوگ چاہتے ہیں ہم عمران خان کو جیل میں رکھیں گے عمران خان ہار جائے گا
جس کو اللہ نارائے اس کو یہ لوگ کیا کریں گے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

یہ لوگ چاہتے ہیں ہم عمران خان کو جیل میں رکھیں گے عمران خان ہار جائے گا جس کو اللہ نارائے اس کو یہ لوگ کیا کریں گے @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
account_circle
Sumaiya(@Sumaiya_isloo) 's Twitter Profile Photo

ہمارا لیڈر ہمارے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ہم اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

ہمارا لیڈر ہمارے لیے ڈٹ کے کھڑا ہے ہم اپنے لیڈر کے ساتھ ہیں انشاءاللہ ہمیشہ ساتھ رہیں گے @TeamiPians #ملک_گیر_احتجاج_کرو
account_circle