Hassan-ptiⁱᴾⁱᵃⁿ (@khankahassan804) 's Twitter Profile
Hassan-ptiⁱᴾⁱᵃⁿ

@khankahassan804

Life is like ice cream enjoy it before its melt

ID: 1862877242914897920

calendar_today30-11-2024 15:12:37

1,1K Tweet

75 Takipçi

220 Takip Edilen

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

Grok تم نے یہ اچھا نہیں کیا اس عورت کو پٹواری اور ٹاؤٹ اپنی ماں سے بھی زیادہ درجہ دیتے ہیں اور تم نے اس عورت کے گالوں کو پکڑا ہے اب تمہاری خیر نہیں

Grok تم نے یہ اچھا نہیں کیا
اس عورت کو پٹواری اور ٹاؤٹ اپنی ماں سے بھی زیادہ درجہ دیتے ہیں
اور تم نے اس عورت کے گالوں کو پکڑا ہے
اب تمہاری خیر نہیں
Haidar (@haidaraliqazi1) 's Twitter Profile Photo

تو بھی اے زندگی کیا یاد کرے گی ہم کو خود چل کے تیرے جال میں آ جاتے ہیں تو بھی سادہ ہے کبھی چال بدلتا ہی نہیں ہم بھی سادہ ہیں اسی چال میں آ جاتے ہیں جتنے غم پالے ہیں اے دامنِ دنیا تو نے اتنےغم تو میرے رومال میں آ جاتے ہیں

Aima Khan (@daughterofsoil_) 's Twitter Profile Photo

پاکستان اور دنیا بھر سے تمام ساتھیوں کو السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں سب

Saima Kanwal Fan (@saimak804) 's Twitter Profile Photo

اس خاندان کو ہمیشہ سے کسی اور کی کی ہوئی کام یا چیز کو چوری کی عادی ہے وزیراعظم عمران خان کے دور میں شروع ہونے والے پراجیکٹ پر ("سب دی( ۔^۔ )ماں") نے کریڈٹ لینا شروع کیا کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے وہ شریف فیملی میں کہاں ہوتی ہے Jibran Ilyas PTI @PTIPunjabP

اس خاندان کو ہمیشہ سے کسی اور کی کی ہوئی کام یا چیز کو چوری کی عادی ہے وزیراعظم عمران خان کے دور میں شروع ہونے والے پراجیکٹ پر  ("سب دی( ۔^۔ )ماں")  نے کریڈٹ لینا شروع کیا
کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیاء ہوتی ہے وہ شریف فیملی میں کہاں  ہوتی ہے
Jibran Ilyas  PTI  @PTIPunjabP
𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 (@officialsaqib7e) 's Twitter Profile Photo

جنرل فیض نے میرے بیمار کتے کا خون سیمپل لیا اور نواذ شریف کےنام کی پلیٹ لیٹس رپورٹ تیار کروا دی۔فیصل واوڈا 😀

𝐒𝐀𝐐𝐈𝐁 𝐒𝐀𝐓𝐓𝐈 (@officialsaqib7e) 's Twitter Profile Photo

ملک ریاض کی بحریہ ٹاؤن کی مارکی پر قبضہ ایک شادی کیلئے کیا گیا ہے ۔۔!! لیکن خواجہ آصف کا استعفے نے بڑی رکاوٹیں کھڑی کردیں ہیں ۔۔!! سوتروں کے انوسار سابقہ کیپٹن نے گیراج والا قصہ تازہ کرنے کی بھی بات کی ہے ۔۔!! کیا یہ شادی ہو پائے گی بوجھو تو جانیں

ملک ریاض کی بحریہ ٹاؤن کی مارکی پر قبضہ ایک شادی کیلئے کیا گیا ہے ۔۔!!
لیکن خواجہ آصف کا استعفے نے بڑی
رکاوٹیں کھڑی کردیں ہیں ۔۔!!
سوتروں کے انوسار سابقہ کیپٹن نے گیراج والا قصہ تازہ کرنے کی بھی بات کی ہے ۔۔!!
کیا یہ شادی ہو پائے گی
بوجھو تو جانیں
@wazeer khan akhund🗡🗡 (@wazeerakhund1) 's Twitter Profile Photo

سقوطِ ڈھاکہ کے دور کی طرح آج بھی عوامی رائے کو روند کر جمہوریت کا گلہ گھونٹا جا رہا ہے، قانون کی بالادستی ختم، میڈیا کی آزادی اور احتجاج کا حق چھینا جا چکا ہے، اور جنگل کا قانون نافذ ہے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

سقوطِ ڈھاکہ کے دور کی طرح آج بھی عوامی رائے کو روند کر جمہوریت کا گلہ گھونٹا جا رہا ہے، قانون کی بالادستی ختم، میڈیا کی آزادی اور احتجاج کا حق چھینا جا چکا ہے، اور جنگل کا قانون نافذ ہے۔
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان   #قدم_بڑھاؤ_تحریک_چلاؤ
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿
Hassan-ptiⁱᴾⁱᵃⁿ (@khankahassan804) 's Twitter Profile Photo

سیاست کے نام پر فیملی پر حملہ کرنا تمہاری کمزوری ہے، خان کے چاہنے والے تمہیں جواب دینا خوب جانتے ہیں اور تمہیں تمہاری اوقات یاد کروانا بھی جانتے ہیں #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Malik Azhar (@malika97713) 's Twitter Profile Photo

خان کا ووٹ لے کر خان کی وجہ سے اسمبلی میں انے والا خان کی بہن کے خلاف بات کرنے والا یہ ہوتا کون ہے خان کی وجہ سے فیمس ہونے والا اج خان کی بہنوں پہ بات کر رہا ہے Alone-ptiⁱᴾⁱᵃⁿ Aliya Hamza Malik Imran Khan Junaid Akbar The Ik Voice Preeshy✪ Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

Zaman B 🇵🇰 (@z_bhatti123) 's Twitter Profile Photo

بنا اریسٹ وارنٹ کے جب پنجاب پولیس کا یہ بے لگام دستہ منہ اٹھائے گھر میں گھسا تو گھر والوں نے جب ارسٹ وارنٹ کا پوچھا تو اریسٹ وارنٹ ان کے پاس نہیں تھا تو یہ بے لگام دستام منہ نیچے کیے واپس چلا گیا

Hassan-ptiⁱᴾⁱᵃⁿ (@khankahassan804) 's Twitter Profile Photo

وطن کی مٹی گواہ رہنا ، دنیا میں پاکستان کا نام سربلند کرنے والا ، ایک ہی واحد لیڈر میرا خان ، تیری جان #پرامن_ملک_گیر_تحریک Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿

وطن کی مٹی گواہ رہنا ، دنیا میں پاکستان کا نام سربلند کرنے والا ، ایک ہی واحد لیڈر  میرا خان ، تیری جان

#پرامن_ملک_گیر_تحریک
Team Insafians 𝗣𝗼𝘄𝗲𝗿