قرارداد کا بڑا پوائنٹ سامںے آگیا 🚨
ہم مطالبے کرتے ہے کہ آرمی چیف اور صدر ٹرمپ کی ملاقات کو پارلیمان کو بتایا جائے، اسرائیل اور نیتن یاہو کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے !!
یہ کون سا پاکستان ہے؟ یہ کون سی انسانیت ہے؟ یہ کون سا دین ہے؟ ایسا ظلم تو کوئی کافر بھی نہیں کرتا۔ کسی کی ناموس کے ساتھ اس طرح کھیلنا، کسی کی بہنوں کو بے دردی سے مارنا، انہیں سڑکوں پر گھسیٹنا—یہ کون سے اخلاق، کون سی شریعت اور کون سی ریاست کی تصویر ہے؟ کیا یہ اسلام ہے؟ کیا یہ
میری بہن تقریباً بے ہوش تھیں ان کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا جارہا تھا ، وہ تو شکر ہے ہمیں نظر آگیا ہم نے جاکر چھڑوایا یہ کیا سمجھتے ہم اس ظلم کو قبول کرکے چپ کرکے بیٹھ جائیں گے؟ ہم ڈر جائیں گے؟ ہم نہیں ڈرنے والے۔ یہ فرعون ہیں، یزید ہیں ان کے خلاف ہم کھڑے ہونگے۔ یہ جو کچھ ہورہا تھا
کہا جاتا تھا کہ مائیں بہنیں سانجھی ہوتی ہیں، یہ انسان کہاں سے آئے ہیں؟ یہ درندے ہیں بھیڑیے ہیں اور یہ بے غیرت ہیں انکی غیرت مر چکی ہے۔ علامہ راجہ ناصر عباس
اڈیالہ: پی ٹی آئی ورکرز کی بہت بڑی تعداد چیرمین عمران خان صاحب کی بہنوں کے ہمراہ موجود۔
پورا پاکستان اپنے کپتان اور اس کے خامدان کے ساتھ کھڑا ہے!
#چلو_چلو_اڈیالہ_چلو
الحمدللہ! سندھ حکومت نے مزارِ قائد میں جلسۂ عام کی اجازت دے دی ہے انشاءاللہ اتوار کی شام کپتان کا دلیر سپاہی، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کا خصوصی پیغام مزارِ قائد کے عظیم الشان جلسۂ عام میں قوم کے سامنے رکھیں گے
کراچی والو! تیار ہو اتوار کی شام پورا شہر مزارِ قائد پر اپنی