قلات: میرے بیٹے کا کیا قصور تھا؟
بی ایل اے کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کی ماں کا دل دہلا دینے والا سوال۔
دنیا خاموش ہے، مگر بلوچستان کی مائیں دکھ اور اذیت میں تڑپ رہی ہیں۔
یہ ایک ماں کی کوکھ کاٹنے جیسا ہے۔
بلوچ سرزمین کی مٹی ہر دن کسی ماں کے آنسو چومتی ہے۔
#Justice