Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile
Khalid Yousaf Chaudry

@khalidychaudry

Representing @ImranKhanPTI in Courts as Lawyer | Member Core Committee @PTIOfficial | Ex Civil Servant |

ID: 792656355266093056

linkhttps://www.facebook.com/khalid.yousaf.chaudry.adv calendar_today30-10-2016 09:16:16

14,14K Tweet

70,70K Takipçi

871 Takip Edilen

Khalid Yousaf Chaudry (@khalidychaudry) 's Twitter Profile Photo

نو مئی کی سازش ہو رہی ہے۔ شیشے کے ٹیبل کے نیچے چھپا پولیس گواہ کمرہ میں موجود لوگوں کو نہیں نظر آ رہا کیوں کہ اس نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے اور پردے کے پیچے سے منہ باہر نکالے بھی نظر نہیں آ رہا کیونکہ وہ ہوا بن گیا ہوا ہے۔

نو مئی کی سازش ہو رہی ہے۔ 
شیشے کے ٹیبل کے نیچے چھپا پولیس گواہ کمرہ میں موجود لوگوں کو نہیں نظر آ رہا کیوں کہ اس نے سلیمانی ٹوپی پہن رکھی ہے اور پردے کے پیچے سے منہ باہر نکالے بھی نظر نہیں آ رہا کیونکہ وہ ہوا بن گیا ہوا ہے۔