Khalid Yawar (@khalid_yawar) 's Twitter Profile
Khalid Yawar

@khalid_yawar

سب سے پہلے انسانیت

ID: 1093538928483844101

calendar_today07-02-2019 15:56:12

2,2K Tweet

5,5K Takipçi

5,5K Takip Edilen

Khalid Yawar (@khalid_yawar) 's Twitter Profile Photo

اپنے پیروکاروں کو چونا لگانے کیلئے “امریکہ مردہ باد “ اور آپس میں” امریکہ زندہ باد” عمران خان سی پیک دشمن ہے پہلے بھی انہی کی خفیہ مدد اور سازش سے آیا آج بھی دہری چال چل کر اپنے لئے راہ ہموار کر رہا ہے ۔

اپنے پیروکاروں کو چونا لگانے کیلئے “امریکہ مردہ باد “  اور آپس میں” امریکہ زندہ باد” عمران خان سی پیک دشمن ہے پہلے بھی انہی کی خفیہ مدد اور سازش سے آیا  آج بھی دہری چال چل کر اپنے لئے راہ ہموار کر رہا ہے ۔
Dr. Danish (official) (@drdanish5) 's Twitter Profile Photo

اسدمجید سابق سفیر کابیان سامنے آگیا مراسلہ میں میں نےکسی بیرونی سازش کازکر نہیں کیامراسلے میں کہیں بھی عمران خان کازکر نہیں نہ عمران خان کی حکومت گرانے کا کہا گیا ہے عمران خان غلط بیانی کررہے ہیں سفارت کاری میں ایسی گفتگو ہوتی رہتی ہے جو ہم وزارت خارجہ کو آگاہ کرتے رہتے ہیں

Haider Sherazi (@imhaidersherazi) 's Twitter Profile Photo

عمران خان مخصوص صحافیوں کے سوال کا جواب دے کر جانے لگے تو میرے احتجاج پر چہرے کا رنگ اڑ گیا سوال کرپشن، فرح اور خواتین صحافیوں کو ہراساں کرنے سے متعلق تھا نیوٹرل ایمپائر کا دعوی کرنے والے خان صاحب ہمت ہے تو میرے سامنے آکر سوالات کا جواب دیں میں چیلنج کرتا ہوں #PTIBeatReporter

Rizwan Razi™ (@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

جب تینوں بندے بمعہ چوتھے (اینکر) اور دفاعی تجزیہ نگار، صحافی کے تمہارے پی ٹی آئی کے ہوتے تھے تو تمہیں شرم نہیں آتی تھی۔ گل کیسے کر لیتے ہو یار یعنی کہ کچھ بھی کچھ بھی؟

Syed Talat Hussain (@talathussain12) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ عمران خان نے اپنے دوست ملک ریاض کو تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ سے قبل آصف زرداری کے پاس بھیجا اور ووٹنگ کا حصہ نا بننے کی درخواست کی (یعنی NRO)۔ آصف زرداری نے صاف انکار کر دیا۔😳

WAQAR SATTI 🇵🇰 (@waqarsatti) 's Twitter Profile Photo

کہاں کا صادق اور کہاں کا آمین ؟ عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ 👇یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ

کہاں کا صادق اور کہاں کا آمین ؟ 

عمران نیازی صاحب جاتے جاتے اپنے ہی زیر استعمال سرکاری بلٹ پروف گاڑی اپنے ہی نام کر گئے۔ 👇یہ الزام بھی نواز شریف یا آصف علی زرداری پر ڈال دیں اور نہیں تو کوئی نئی سازش ہی گھڑ لیں۔ توبہ ہے توبہ
Ahmad Noorani (@ahmad_noorani) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں معلوم مگر اگر محمد نوازشریف اور شاہد خاقان عباسی ایسی کوئی گاڑی استعمال کر رہے ہیں تو انہیں یا انکے نمائندوں کو وضاحت دینی چاہیے۔ سیکورٹی کے مسائل سنجیدہ ضرورہیں مگرتوشہ خانہ سےچودہ کروڑکےتحائف گھرلےجانےوالےانہی پیسوں سےایک بلٹ پروف بھی لےسکتےہیں۔ حرام کےپیسےتھوڑی ہیں۔

Noor ul Huda Shah نورالھديٰ شاھ (@noorulhudashah) 's Twitter Profile Photo

کہاں ہیں حوروں کا سائز بتانےوالےعمران کےدرباری علماء؟ اور ٹوئیٹر پر فتوےنکالنےوالے مذہبی ٹھیکیدار؟ یہ فتنہ آپ لوگوں کی ناک کےنیچے پنپ رہا ہے اب بولتے ہوئے زبان میں چھالے پڑ گئے ہیں کیا؟ کہاں بیچ آئے اپنا عشق؟ کتنے میں بیچ کھایا عشق؟ نکلیے اپنےاپنے بلوں سے اور بات کرو اس فتنے پر

کہاں ہیں حوروں کا سائز بتانےوالےعمران کےدرباری علماء؟
اور ٹوئیٹر پر فتوےنکالنےوالے مذہبی ٹھیکیدار؟
یہ فتنہ آپ لوگوں کی ناک کےنیچے پنپ رہا ہے
اب بولتے ہوئے زبان میں چھالے پڑ گئے ہیں کیا؟
کہاں بیچ آئے اپنا عشق؟
کتنے میں بیچ کھایا عشق؟
نکلیے اپنےاپنے بلوں سے اور بات کرو اس فتنے پر
Abdul Qayyum Siddiqui (@qayyumreports) 's Twitter Profile Photo

جو اپنے سینئر ترین ججز سے مشورہ کرنا توہین سمجھتا ہو اور مشاورت کے لیے فل کورٹ میٹنگ بلانے کی جرات نہ ہو وہ پارٹی ھیڈ کی آمریت ختم اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے لیے کام عبادت سمجھ کر کرتا ہے ۔۔

Marvi Sirmed (@marvisirmed) 's Twitter Profile Photo

اسد عمر کو کہتے سنا کہ علی ظفر نے تین کیس جیت کر ہیٹ ٹرک کی ہے۔ حضور Asad Umar ، آپ کو اچھی طرح معلوم ہے کہ علی ظفر کی جگہ کوئی بھی چپژ قناتیا ہوتا، یہ کیس جیت ہی جاتا۔ آپ نے وکیل نہیں، جج کئے ہوئے ہیں۔

Rauf Klasra (@klasrarauf) 's Twitter Profile Photo

چوہدری پرویز الہی آخر دوبارہ وزیراعلی بن گئے چاہے خاندان ٹوٹے،خون سفید ہوا۔ گھر میں ڈانگ سوٹے چلے،کزنز نے گلے کاٹے۔ اصل مبارکباد کے حقدار مونس الہی، عثمان بزدار،فرح گوگی،پاک پتن کا مانیکا خاندان، احسن جیمل گجر ہیں۔ان کا رکا ہوا کاروبار دوبارہ چل پڑے گا۔ فرح صاحبہ اب واپس آجائیں۔

Umar Cheema (@umarcheema1) 's Twitter Profile Photo

3 رکنی بنچ کو اس بات کی فکر تھی کہ 186 کی بجائے 179 ووٹوں والا وزیر اعلی کسطرح ہو سکتا ہے تاہم یہ فکر نہیں تھی کہ اس بارے فیصلہ کرنے کیلئے 17 رکنی بنچ کی بجائے تین رکنی بنچ کیسے زیادہ معتبر ہو سکتا ہے

Raja Kabeer ™ (@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اس سے بڑھ کر اور بدبختی بدقسمتی کیا ہو گی کہ ریاست کی سب سے بڑی آئینی عدالت کے چیف جسٹس نے 2015 میں اپنے ہاتھوں سے لکھے فیصلہ کو آج رد کردیا 136 ممالک میں سے 130 واں نمبر کیوں ہے شاید آج عوام کو سمجھ لگ گئی ہونی