khalid (@khalid85682974) 's Twitter Profile
khalid

@khalid85682974

(new account lost my old data) love Imran khan we sport PTI and their workers inshallah soon be in power my comments are For PTI and Imran and politics thanks.

ID: 1681365952867233792

calendar_today18-07-2023 18:11:41

2,2K Tweet

4,4K Followers

4,4K Following

Salman Ahmad (@sufisal) 's Twitter Profile Photo

چیف آف آرمی سٹاف کے پیچھے اگر سات لاکھ فوج ہے تو چیف آف عوامی سٹاف کے پیچھے 25 کروڑ عوام کھڑی ہے اگر عمران خان کو کچھ ہوا تو ہم ان کی نسلیں تباہ کردیں گے۔

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

کوئی شخص کسی پر ریڈ لائن نہیں لگا سکتا جب تک عوام نہ چاہے، اور عوام کا فیصلہ عمران خان ہے! #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

Momina Basit (@mominabasit1) 's Twitter Profile Photo

جنون اور عشق سے ملتی ہے آزادی اسلام آباد جلسہ ✌🏻 #خان_کی_کال_قوم_کی_للکار

Momina Basit (@mominabasit1) 's Twitter Profile Photo

پاکستان کی آن ہیں آپ پاکستان کی شان ہیں آپ پاکستان کی جان ہیں آپ پاکستان کے خان ہیں آپ پاکستان کے کپتان ہیں آپ وزیر اعظم عمران خان ہیں آپ سنگجانی اسلام آباد جلسے میں قوم کا جذبہ دیدنی ماشاءﷲ شکریہ پاکستان #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں

PTI (@ptiofficial) 's Twitter Profile Photo

وہ میرے خواب سے ڈرتے ہیں! میں پاکستان کا شہری ہوں، #میں_پاکستان_کا_مالک_ہوں! یہ میرا گھر ہے، یاد رکھو!

Eshaal Honey (@eshaal_honey1) 's Twitter Profile Photo

ہزاروں قیدیوں کو سعودی جیلوں سے آزاد کروانے والا ڈیڑھ سال سے جیل میں ہے 😥😭

Seemabia Tahir (@seemabiatahir) 's Twitter Profile Photo

راولپنڈی تیار ہو اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے جلسہ کرنے کو؟؟ #راولپنڈی #پنجاب_عمران_خان_کا

راولپنڈی تیار ہو اپنے لیڈر عمران خان کی رہائی کے لیے جلسہ کرنے کو؟؟
#راولپنڈی
#پنجاب_عمران_خان_کا